Hassan Raza Official
Follow and share
Use Handsfree-Public service message for Pakistani Team 😅
MEME IN RAMADAN
بزرگ کون ہیں جو صحابہ کرام کی طرح لگتے ہیں" عرب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، مقامی نیوز چینلز کے مطابق بزرگ کو مدینہ میں دیکھا گیا جب وہ روضہ رسول کی طرف دیکھ کر الوداعی سلام کر رہے تھے۔ کچھ لوگوں نے کمنٹس کئے کہ تاریخ میں لکھی تفصیلات کے مطابق انکی شکل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ) . سے ملتی ہے۔
یااللہ تومعاف کر🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😭😭😭😭😭
"عمران خان کے صحت کارڈ پر میرا لاکھوں کا آپریشن ہوا، میں نے خان صاحب کی حفاظت کے لیے 6 بار قرآن پاک مکمل کرایا"
بزرگ شہری کی عمران خان کو ڈھیروں دعائیں
**چوک سرور شہید کے نواحی علاقے ادا واندڑ میں ہلکی بارش اور ژالہ باری** **اللہ پاک ہم سب پہ رحم کرے**
ڈرٹی ہیری فیصل نصیر کل جوڈیشل کمپلکس آیا ،
عمران خان کے پہنچنے سے کچھ دیر پہلے کی ویڈیو ہے ۔
ویڈیو میں چہرہ چھپاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔۔
جبکہ اس ویڈیو کو ٹویٹر سے ہٹایا گیا تھا لیکن تب تک ایک بھائی اسکو سیو کرچکا تھا
ایک طرف یہاں سے عمران خان کا بچ نکل کر لاہور پہنچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں،
دوسری طرف سوچیں اسی گاڑی میں آصف زرداری، نواز شریف، مریم صفدر، فضل الرحمان وغیرہ ہوتا تو اب تک میڈیا اور اشرافیہ طوفان برپا کر چکے ہوتے،
21/03/2023
Bad News →→ ایبٹ آباد پی ٹی آئی کے رہنما عاطف منصف خان کی گاڑی پر راکٹ لانچر مار کر 10 دوستوں سمیت قتل کردیا گیا www.zhasglobals.com
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
34030