Zaibi Malik
Poetry D.P Jokes videos
Village life is beautiful 🥰 life
19/11/2024
۔ مجھے اچھا لگتا ہے ~❤
تمہاری آنکھوں میں میرا عکس ❤️ تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام 😍🙈
مجھے اچھی لگتی ہے ..
میرے ہاتھوں میں آپکی کلاٸی ♥️ آپکی خوشبو کا لمس😍
تیرے پاگل پن کا رقص 😘
مجھے اچھی لگتی ہو ♥
️ تم ، تمہارے ناز، تمہاری نرمی😍😍 تمہارا پیار، تمہارا غصہ... 💞
💞 تمہاری خوشبو تمہاری آواز 🙈 مجھے اچھا لگتا ہے!!!
! تمہارا ساتھ "" تمہارا احساس...❤️❤️
❤MZW ❤
17/11/2024
روحِ من❤️ سنیں ....!!!!
جب تم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے۔۔
اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا۔۔!!
❤️M.Z.W🔐
11/11/2024
میں اس کو بتاتا ہوں اپنی پریشانیاں
وہ ماتھا چوم کر کہتی ہے خدا خیر کرے گا ʚ😍ɞ ʚ😘ɞ
11/11/2024
تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا🙂🖤
10/11/2024
اۓ دِلنشین محبوبَ
ہم ساتھ رہے تو عمر کبھی ضائع نہیں ہوگی ......"
🫠🙈😍
10/11/2024
مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے
اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا
ہےوہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسے منا لیا جائے گا رونے پر ہنسا بھی دیا جائے گا اور ضد بھی پوری ہوگی اور
انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد
💌🖤
13/03/2024
ــــــــــــــــــــــــــــــ•°•🤍🦋
*وہ رب ســب دیکــھ رہـــا ہــے تمــہاری
نــیکیـوں کـــو بھــی تمـــہارے گــناہوں
کـــو بھــی خـــود کـــو خالــص کـــرلو
رب کـــےلیــے...!❣🦋
🤍🤍
11/03/2024
❤️❤️❤️
10/03/2024
✨میری چاہتوں کی شام حسین ہو جائے.🌸😍
✨میں مانگوں تمہیں اور ہر طرف سے آمین ہو جائے.🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan