Multan Science Academy
Multan Science Academy is a prestigious educational coaching institute. we offer secondary and higher secondary education.
STI Phase 2 Orders & Joining inshallah on Tuesday 24th February ❤️🙏
FLPs are going to start in coming week inshallah
21/02/2026
9th Class Board E-Sheet Sample Sheets
اس سال پنجاب بورڈ کا جماعت نہم کا کمپیوٹر کا پیپر روایتی طریقے سے ہٹ کر E-Sheet پر ہو گا اور پیپر چیک بھی روایتی طریقے سے نہیں بلکہ On Screen Marking کے مطابق ہو گا۔
اس سال پنجاب بورڈ کا جماعت نہم کا کمپیوٹر کا پیپر روایتی طریقے سے ہٹ کر E-Sheet پر ہو گا اور پیپر چیک بھی روایتی طریقے سے نہیں بلکہ On Screen Marking کے مطابق ہو گا۔
21/02/2026
بچپن میں ماسٹر کی طرف سے بھیجا گیا وفد,
تاریخ گواہ ہے اس وفد کے ساتھ کبھی مذاکرت کامیاب نہیں ہوئے۔🤣🤣🤣
پیکٹا آٹھویں کلاس کی آفیشل ڈیٹ شیٹ آگئی ہے 9 مارچ سے پیپر شروع ہونگے۔
فروری 2026 وزیر اعلیٰ پنجاب کے آرڈرز سے تمام محترم اساتذہ کے لیے باقاعدہ ڈریس کوڈ لازمی ہوگا۔
تمام اساتذہ سیاہ گاؤن پہنیں گے۔ کوئی بھی محترم استاد گاؤن کے بغیر کلاس میں حاضر نہیں ہوگا۔
روز جمعہ کا افضل ترین عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل پر درود بھیجنا ہے
الھم صلی علی محمد و آل محمد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Multan
60700
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 19:30 |
| Tuesday | 15:00 - 19:30 |
| Wednesday | 15:00 - 19:30 |
| Thursday | 15:00 - 19:30 |
| Friday | 15:00 - 19:30 |
| Saturday | 15:00 - 19:30 |