Fiza Khan
I am Fiza Khan, sales and marketing representative Hotel Pace Inn Multan
16/11/2024
آجاؤ جس جس نے کھانا ہے
28/01/2024
Click on The Link Below
https://www.fiverr.com/s/r8mYWy
Multan Cardiology k Pas koi Girls Hostel hi to Kindly Number ya Location Share kr dein
10/04/2023
how to add video on TikTok profile | TikTok profile par video kaise lagaen In This Video I am going to tell you aboutTo put a video on your profile on TikTok, follow these steps:Open the TikTok app and log in to your account.Tap on ...
14/03/2023
Ap Kaha se Hi? apnay city ka name mention krein.
Hello 🇵🇰🇵🇰
21/01/2023
اس میں سے میری کونسی تصویر ہے؟
سٹار ہی بھیج دو۔۔ ❤️❤️
Please Share
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو۔۔
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو ۔۔
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے ۔۔
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو۔۔
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا ۔۔
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو ۔۔
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں۔۔
جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو ۔۔
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں ۔۔
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو ۔۔
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو ۔۔
اسے اتنی گرمیٔ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو ۔۔
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے ۔۔
یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو۔۔
14/01/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
6000