Fastup News
Pakistan Politics all news share at the page Politics Intrested People Follow this page
12/02/2023
پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔
12/02/2023
اب ان کو کوئی چور نہیں کہے گا یہ اب مولوی صاحب بن گئے ہیں 😆😆
12/02/2023
حنا کو اس کا نام بتاو؟؟؟؟
میرا: معصوم چور 😆
11/02/2023
مہنگائی مکاو مارچ والے کہاں ہیں آج کل 😡🙄
10/02/2023
صبح سویرے برش کیے بغیر پانی پینے والے افراد کے لئے ماہرین نے خطرے کی گنٹی بجادی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق صبح برش کے بغیر کچھ بھی کھانا پینا نہیں چاہئے۔
انہوں نے بتایا کہ ایسا کرنے سے منہ میں موجود جراثیم پیٹ میں چلے جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔
10/02/2023
نانی With چپڑاسن 🤣😆
10/02/2023
ڈاکٹرسدھیرنے بتایا کہ 30 سالہ منجو تقریباً ڈیڑھ سال سے اندھیرے میں موبائل فون کا استعمال کررہی تھیں جس سے ان کی بینائی بتدریج کم ہورہی تھی۔
ڈاکٹرکے مطابق کبھی کبھارتوایسا ہوتا تھا کہ وہ کئی کئی سیکنڈز تک کچھ نہیں دیکھ پاتی تھیں، ایسا زیادہ تر رات کے وقت سوتے میں خاتون کی آنکھ کھلنے پرہوتا تھا۔
تیس سالہ منجو بیوٹی پارلرمیں کام کرتی تھیں لیکن معذور بیٹے کی دیکھ بھال کے لیے بیوٹیشن کی ملازمت چھوڑنے کے بعد انہیں رات میں موبائل فون استعمال کرنے کی لت پڑگئی تھی۔
ڈاکٹرنے خاتون کا طبی معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ وہ اسمارٹ فون ویژن سنڈروم میں مبتلا ہیں، جو کمپیوٹرز، اسمارٹ فونز، یا ٹیبلیٹ جیسے آلات کے دیر تک استعمال کرنے کے باعث لاحق ہوتا ہے۔
ڈاکٹرسدھیر نے خاتون کو علاج کرنے کے ساتھ اسمارٹ فون کا استعمال بھی ترک کرنے کی نصیحت کی جس کی بدولت ایک ماہ کے اندراندر منجو کی بینائی بہترہوگئی۔
ڈاکٹرنے روزانہ اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایک پیغام بھی دیا کہ ڈیجیٹل ڈیوائسزکی اسکرین زیادہ دیر تک دیکھنے سے گریزکریں کیونکہ یہ یہ بصارت سے محرومی کا باعث بن سکتا ہے۔
10/02/2023
عمران خان ملک کے لیے خطرہ تھا میں نے اسے ہٹا دیا آج دیکھو ہمارا ملک سپر پاور ہے: حاجی بغلول
😆😆
ساری زندگی جیل میں گزار سکتا ہوں مگر بے وفائی نہیں کر سکتا، شیخ رشید
👍😎
09/02/2023
Good justice Sahib 👍
08/02/2023
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ❤⚘
ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے پھنسے افرادکو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، امدادی کارکنوں نے شمال مغربی شام میں عمارت کے ملبے تلے معجزانہ طور پر پیدا ہونے والی بچی کو بحفاظت نکال
لیا۔
08/02/2023
عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق صوبائی
اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے, الیکشن کمیشن پنجاب اور
خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخابی شیڈول جاری کرے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan