TALAASH Islamic Channel

TALAASH Islamic Channel

Share

1) ZIKAR Elahi & Mustafa S.AW
2) Islamic Islahi Biyanat
3) Tilawat Quran e Kareem
4) Azmuda Wazaif

01/11/2023

Follow the Al SHAAFIA Social Media channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va9AV2T6GcGJG1nBlU1f

14/02/2023

*زندگی کے تمام مسائل کے حل، لاعلاج بیماریاں اور جادو سے مایوس افراد کیلئے اپنی زندگی اور آخرت بنانے کا سنہری موقع*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مرشد کریم شیخ ابو عبداللہ حامد شافی مدظلہ علیہ کے حکم پے امت محمدی ﷺ کی مشکلات کی آسانی کیلئے بلخصوص ملک پاکستان میں موجودہ حالات میں عافیت کیلئے کہ اللہ رب العزت امت اور ملک پاکستان کو ہر قسم کی آزمائشوں سے بچائے اور امت کی بخشش کی نیت سے 12 کروڑ مرتبہ سورت التوبہ کی آخری دو آیات 129-128 پڑھی جا رہی ھے۔۔۔
وہ تمام حضرات جو یہ عمل کر رھے ھیں اب تک انہوں نے کتنی تعداد میں آیت مبارکہ پڑھی ھے اور ان آیات کے پڑھنے سے انھیں کیا نفع ھوا ھے اپنے نام کے ساتھ مکمل رپورٹ اور تعداد اس نمبر کے اوپر وٹس ایپ کریں۔۔۔۔
وہ حضرات جو اس کارخیر کے عمل میں شریک ھونا چاہتے ہیں اور سورت التوبہ کے کرشمات اپنی زندگی میں دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنی مشکلات، پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں وہ اس عمل میں شامل ھو سکتے ہیں۔۔۔ سورت التوبہ کی فضلیت، کرشمات اور معجزات کو جاننے کیلئے تلاش چینل پے ویڈیو آپلوڈ ھے، عمل شروع کرنے سے پہلے مرشد کریم مدظلہ علیہ کا مکمل بیان سنیں، تاکہ آپ کو معلوم ھو سکے یہ عمل کتنی بڑی شان والا ھے۔۔۔۔
اجازت عام ھے۔۔۔ سوا لاکھ کی نیت کرکے اپنا نام وٹس ایپ کردیں۔۔۔۔
00923333473786

20/01/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan

Opening Hours

17:00 - 23:00