Bisp Updates

Bisp Updates

Share

Benazir income support program updates ehsass program updates follow my page

01/07/2026

8171 web portal update

01/07/2026

بڑی خوشخبری 8171 ویب پورٹل اپڈیٹ کر دیا گیا
اپنا ریکارڈ اب چیک کریں اب آپ کہیں سے بھی پیسے نکلوا سکتے ہیں

26/06/2026

Rehmat card update chehk status

26/06/2026

Rehmat card update chehk status

Photos from Bisp Updates's post 26/06/2026

جنہوں نے رحمت کارڈ کے لیے اپلائی کیا تھا اپنا اسٹیٹس چیک کریں
یا مجھے بتائیں میں کر دوں گا

20/06/2026

Ehasas 8171 web portal sy apna status chehk kry Kafi dobara ehl ho gy hnnn

15/06/2026

Big shout out to my new rising fans! Hasham Butt, Jamshaid Anjum

15/06/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشریز کیلئے اہم اعلان📢📢:

بی آئی ایس پی کی خواتین بینفشریز کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب مستحق خواتین 30 جون 2026 تک اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی موبائل سم بالکل مفت حاصل کر سکتی ہیں۔

07/06/2026

⭕مبارک ہو!!!
راشن کارڈ کی نیو پیمنٹ آ گئی ہے۔
جن کو راشن کارڈ ملا ہوا ہے وہ تین ہزار راشن کا نکلوا سکتے ہیں*۔

Website

Address


Multan