Islamic group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic group, Mosque, Multan.
أَيُشْرِكُونَ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ
کیا وہ ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کیے جاتے ہیں
سورہ الاعراف 191
🥰
22/05/2026
13/05/2026
*"ایک بیٹی اپنے والد کے بارے میں کہتی ہے: میرے والد کا چہرہ ایسا ہے جیسے کائنات کی ساری ممتا اور پیار وہیں سے چمک رہا ہو۔"
•
اے مسلمانو! عنقریب یہ دنیا اپنی تمام تر خوشیوں اور غموں کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ جائے گی ...🥺🥺🥺
18/03/2026
اپ ایک دن میں قران مجید مکمل کرنا چاہتے ہیں؟
تو یہ ترتیب اپنائیے
17 رمضان المبارک یوم وصال اُمّالمؤمنین، بنت صدیق، مُطَہّرہ، طَیِّبہ، طاہرہ ،مُحَدّثہ، فقیہ، عالِمہ، زکیّہ، صالحہ، عابدہ، زاہدہ، مفتیہ، مجتہدہ، محبوبہ رسول اللهﷺ، زوجۃُالنبیﷺ، اَفقہُالنساء، اَعلمُالنساء حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا✨🤍**
`بنتِ صدّیق آرامِ جانِ نبیﷺ`
`اس حریمِ برأت پہ لاکھوں سلام`
`یعنی ہے سورۂ نور جن کی گواہ`
`ان کی پرنور صورت پہ لاکھوں سلام
جھ نمی گروہ اس دن کیا کر رہا ہے
دکھ ہوتا جب مسلمان کہتے یہ ہمارے بھائی ہیں
ﷲ کا عذاب نازل ہو ان پر
❤
26/02/2026
💯❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan