Aadi Creation
all of Romentic and Loveable Videos and status are provided here ..And memes lover .. Musice and Movies
Hamesha Dusron ke madad krin
09/02/2026
Join Fiverr and discover the fastest way to hire freelancers, for any online project. Thank me later!
Fiverr | Find the best global talent One marketplace, millions of professional services. Browse. Buy. Done.
For next part follow my page
علی پور: موضع لتی سیت پور روڈ کے قریب سیلاب متاثرین کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والی کشتی گزشتہ روز الٹ گئی
علی پور: ریسکیو 1122 کی الٹنے والی کشتی میں 15 سے زائد افراد سوار تھے
علی پور: کشتی الٹنے سے 15 سے زائد افراد پانی میں ڈوب گئے
علی پور: بروقت ریسکیو آپریشن سے ڈوبنے والے 14 افراد کو پانی سے زندہ نکال لیا گیا جبکہ 18 سالہ نوجوان تا حال نہ مل سکا
علی پور: پانی میں ڈوب کر لا پتہ ہونے والے 18 سالہ دائم علی کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن تا حال جاری ہے
Follow my page for best movie scenes
*⚡رحیم یار خان پولیس اور پریمئر انٹیلی جنس ایجنسی کی کچے میں کاروائی سی پیک سے اغواء ہونے والے 11 افراد بحفاظت بازیاب*
11 افراد کو چند دن قبل کچہ کے ڈاکو اغواء کر کے ساتھ لے گئے تھے
پولیس مسلسل آغواء کارروں کے تعاقب میں تھی آج اطلاع ملتے ہی کارروائی عمل میں لائی گئی
عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او عرفان علی سموں
*جلالپورپیروالا موٹروے ایم 5 کا ایک اور حصہ بہہ گیا دونوں طرف سے موٹروے مکمل طور بلاک مزید تفصیل بول نیوز چینل کی ہیڈ لائن*
Jalalpur Pirwala*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan
59000