Hassan Blogger
Tech Public Figure
25/04/2026
ہم میں کیا ہے کہ ہمیں یاد کرے گا کوئ۔☹️
اچھے اچھوں کویہاں لوگ بھلا دیتے ہیں۔🙂
25/04/2026
خود کو بہتر بنانے پر وقت لگاؤ😎
لوگوں کو منانے پر نہیں😏🌸
24/04/2026
لوگوں سے کروں میں کیا شکوہ🙂 مجھے رب سے گلہ بھی کوئ نہیں۔🔥
جو ہاتھ پکڑ کر دل❤🩹 پڑھ لے ایسا مجھ کو ملا بھی کوئ نہیں☹️
What you know about
24/04/2026
ساری زندگی رکھا ہے بھرم بے فیض رشتوں کا۔
😒 سچ پوچھو تواپنے سوا،کوئ اپنا نہیں ہوتا۔😊😢
What you know about .
22/04/2026
😊غیروں میں ہیں جو شاد انہیں عید مبارک❤️🔥
😏جن کو نہیں ہم یاد انہیں عید مبارک🌹
22/04/2026
آنکھیں رہتی ہے شام و سہر منتظر تیری!!😊
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا !! 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Punjab
Multan