Islamic knowledge

Islamic knowledge

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic knowledge, Public Figure, Multan.

09/04/2026

Hadees e nabvi

07/04/2026

Hadees e Nabvi

25/03/2026

Apni betion ki qadr krna sekho

03/11/2025

24/09/2025

Dua💯🤲

19/09/2025

🏝🕋💫

15/09/2025

Surah AL TALAQ

06/09/2025

حدیث قدسی💥💫🕋🤲
اللہ سے مانگنے اور اس سے امید رکھنے پر بخشش کا انعام
حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ:
اے این آدم اتم جب تک مجھ سے دعا ما نگتے رہو گے اور مجھ سے امید رکھو گے تو میں تمہیں بخش دوں گا خواہ تم نے کتنے ہی گناہ کئے ہوں اور مجھے اس کی کوئی پروا نہیں۔
اے ابن آدم ! اگر تمہارے گناہ آسمان کے بادلوں تک بھی کی جائیں اور تم مجھ سے بخشش مانگو تو میں تمہاری مغفرت کردوں گا اور مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ (ترندی )
Like this page

30/08/2025
28/08/2025

I got over 250 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

27/08/2025

ترمزی حدیث 2418
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا: ”کیا تم لوگوں کو معلوم ہے کہ مفلس کسے کہتے ہیں؟“ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمارے یہاں مفلس اسے کہتے ہیں جس کے پاس درہم و دینار اور ضروری سامان زندگی نہ ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہماری امت میں مفلس وہ شخص ہے جو قیامت کے دن روزہ، نماز اور زکاۃ کے ساتھ اس حال میں آئے گا کہ اس نے کسی کو گالی دی ہو گی، کسی پہ تہمت باندھی ہو گی، کسی کا مال کھایا ہو گا، کسی کا خون بہایا ہو گا، اور کسی کو مارا ہو گا، پھر اسے سب کے سامنے بٹھایا جائے گا اور بدلے میں اس کی نیکیاں مظلوموں کو دے دی جائیں گی، پھر اگر اس کے ظلموں کا بدلہ پورا ہونے سے پہلے اس کی نیکیاں ختم ہو جائیں گی تو مظلوموں کے گناہ لے کر اس پر رکھ دیے جائیں گے اور اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Multan