Adab Ki Dunya
اردو ادب کی ترویج کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیے.
استاد قمر جلالوی کی شاہکار غزل
شکوہ
پہلا بند
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں
فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کو
شکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
شاعر: علامہ اقبال
آواز و انتخاب: نعیم آزاد.
https://youtu.be/RhNThZxVpvw
مکمل غزل کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں.
شکریہ.
https://youtu.be/jmEvvrCH3AA
مکمل غزل کے لیے اس لنک پر کلک کریں.
آداب!
اردو ادب کی ترویج اور ادبی فن پاروں کی درست قرات کے لیے یہ پیج بنایا گیا ہے. اس پیج پر آپ مشاہیر ِ اردو کا کلام سن اور پڑھ سکیں گے. امید ہے کہ آپ فروغ ِ ادب کے اس سلسلے میں ہمارا ساتھ دیں گے.
نعیم آزاد.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shah Faisal Colony Multan
Multan
66000