Multan Arts Collection

Multan Arts Collection

Share

ملتانی کڑھائی کے سوٹوں کا مرکز Multani Ladies Handemade embroidery Suits

Photos from Multan Arts Collection's post 28/01/2025

New Collection 2025

Cotton Lawn computer cross stitch 9mm jaal Embroidery Shirt and Lawn Embroidered Trouser With Chiffon Embroidery Dupatta
3 Pc Dress 👗

Photos from Multan Arts Collection's post 25/01/2025

🔥New Summer Latest Collection 2k25🔥
3pc Dress. Embroided Shirt Antique Hand Made Nalki Aari Full Heavy Front Jaal..

Same Colour Embroided Boti Lawn Dupatta..
Same Colour plain Trouser 👖...

Stuff. Soft Lawn 👍
All Pakistan Free home Dalivery
03136139715

Photos from Multan Arts Collection's post 22/01/2025

Indian carnkal parss nagg stone shart and Dupatta katan silk tarozr 3pc dress

All Pakistan Free home Dalivery
03336093416 whatsapp

Photos from Multan Arts Collection's post 12/11/2022

Alhamdulilah New Collection,,
➡️Stuff Silk Sussi,,,
➡️Computer Multi Pakka Style Shirt,,,
➡️Trouser Plain,,
➡️Shawl Embroidered,,,
Price Only 2350/ All Pakistan Free Home Dalivery
wa.me/923231654346

08/11/2022
06/11/2022

ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! لاہور کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟"
تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "سامنے اس ہوٹل کے پاس "
میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو ہوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت رش تھا۔ ہم نے بھی یہ سوچ کر چائے کا آرڈر دے دیا کہ چائے میں کوئی خاص بات ہو گی۔ چائے واقعی بڑی مزیدار تھی۔ جب ہم چائے کا بل دینے لگے تو یاد آیا کہ گول گپے والے کو تو پیسے دیے ہی نہیں۔ واپس دوڑتے ہوئے گول گپے والے کے پاس پہنچے اور انہیں بتایا کہ بھائی شاید آپ بھول گئے ہیں، میں نے آپ سے گول گپے تو کھائے ہیں لیکن پیسے نہیں دیے؟"
تو گول گپے والا مسکراتے ہوئے کہنے لگا۔"بھائی جس کے بچوں کی روزی انہی گول گپوں پہ لگی ہے، وہ پیسے کیسے بھول سکتا ہے؟"
"تو پھر آپ نے پیسے مانگے کیوں نہیں؟"
میں نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔۔
تو کہنے لگے"بھائی یہ سوچ کر نہیں مانگے کہ آپ مسافر ہیں، شاید آپ کے پاس پیسے نہ ہوں، اگر مانگ لیے تو کہیں آپ کو شرمساری نہ اٹھانا پڑے ""
احساس کی انتہا.. 🥀

جب تک مسلمان اپنے بھائ کی مدد میں لگا رہتا ہے اللہ اسکی مدد میں لگا رہتا ہے۔ (الحدیث)

Photos from Multan Arts Collection's post 30/09/2022

💫New Hot Latest Collection 2k22💫
3pc Dress..Back Ground Laining Shirt 👕...
Same Colour Laining with Banarsi Jecard Boder Shawl
Contras Black plain Trouser 👖...
Stuff. Sussi....👌
Price Only 2050/ All Pakistan Free Home Dalivery
wa.me/923231654346

18/09/2022

چاقو!

Photos from Multan Arts Collection's post 16/09/2022

New Arrival
Stuff ::: susi
Work :::pindi jaccard
Trouser::::; plan susi
Dupatta:::: shall jaccard
3 pc suit
price 2250/ All Pakistan Free Home Dalivery

Photos from Multan Arts Collection's post 15/09/2022

Indian Banrsi borsha Dupatta nagg jall Shirt masori Trouser with nagg jall with khusa
Price 2400/ All Pakistan Free Home Dalivery

07/09/2022

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ نے عالمہ سے ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ، شادی کے بعد اس لڑکی ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ اور ھﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ -
*
ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ بیوی ﻧﮯ ﺍسے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮬﻢ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﮩﺪ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﺳﺎس اور سسر ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﺎ ہوتا ﮬﮯ۔
ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﺮﮮ لیئے ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﻟﻮ -
*
ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﮍﺍ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ -
*
ﺍﺱ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺘﯽ صاحب ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا-
ﻣﻔﺘﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ -
*
ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ مفتی صاحب سے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ مسئلہ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ فتویٰ ﻟﯿﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ -
ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﯾﻘﮧ ھﮯ .
ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ جا کر اپنی ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﺘﺎؤ ﮐﮧ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﺭﮬﺎ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﯿﮕﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﯾﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺁﭖ ﻭﮨﺎﮞ ﺭھو گی۔
*
ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﮯ سٹپٹا ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ! ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺮﻭ ﺩﻭﺳﺮﯼشادی کو، ﻣﯿﮟ ﺍﺩﮬﺮ ﮬﯽ ﺭﮬﻮﻧﮕﯽ آﭖ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ میرے بھی والدین ہیں اور انﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻣﺴﻠﻢ بھی ﮬﮯ۔

سبق ------ -----------

ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ بیٹھا کریں
کیونکہ ہر ﻣﺴئلہ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﺗﺎ.
ساس سسر کی خدمت بھی ھمارا اخلاقی فرض ھے۔

31/08/2022

سیلاب متاثرین کو اس وقت ان اشیا کی ضرورت ہے ان چیزوں پر زیادہ فوکس کریں

یاد رکھے پکا ہوا کھانا صرف ایک وقت چل سکتا ہے اس کے بعد خراب ہو جاتا ہے۔۔

1. خشک ایندھن (ماچس، موم بتی، مٹی کا تیل، سولر لیمپ، لکڑی، کیونکہ چولہے تک جلنے کی پوزیشن میں نہیں)

2. پینے کا صاف پانی (نلکے کام نہیں کر رہے اور بجلی سیلاب زدہ علاقوں میں احتیاطً کاٹ دی جاتی ہے)

3. خشک خوراک (چونکہ پکا ہوا کھانا صرف ایک وقت کام آئے گا جب کہ خشک خوراک دو تین وقت کام دے سکتی ہے)

4. چادریں (کمبل یا رضائیوں کی جگہ صرف صاف چادریں، پولی تھین کی چادریں، فرش پر بچھانے کی دریاں، ترپال، مچھر دانیاں)

5. سلے ہوئے کپڑے جو فوری پہنے جا سکیں (کپڑے سینے کی سہولت کہیں میسر نہیں ہے)

6. پلاسٹک کے جوتے (عام جوتے وہاں قابل استعمال نہیں ہیں، جگہ جگہ کھڑے پانی میں عام جوتے کی سلائی کھل جاتی ہے)

7. خشک دودھ (چھوٹے بچوں کے لیے یا بچوں کی خوراک کے دیگر پیکٹ)

8. جانوروں کے لیے خشک چارہ (انسانوں کو پھر بھی امداد مل رہی ہے، جانوروں کا پرسان حال کوئی نہیں)

9. خیمے (مارکیٹ میں پہلے ہی شارٹ ہیں)

10. سینیٹری پیڈز (انتظامات چونکہ اکثر مرد حضرات کر رہے ہوتے ہیں اس لیے یہ پہلو رہ جاتا ہے)

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


M***i Mehmood Street, Tibbi Sher Khan
Multan
60000