HND Nishtar Multan
This page is just for HND students of Nishtar and MNS Multan
chwwwwwwer megggge
23/06/2022
We are happy to announce that Annual dinner is waiting for you guys. Its for the students of of .Multan and Batch 1st+2nd+3rd. Alumni of department of MNSUAM are also welcomed.
21/06/2022
Mango Festival 2022. Organized by the Department of Food Science & Technology, MNS- University of Agriculture, Multan. Join us at DHA Multan Arena on 5 July 2022, 10 AM.
10/03/2022
Dear Students we have upcoming conference organised by PSFST in PMAS Arid Agriculture University Islamabad, See the details in poster.
01/03/2022
22/12/2021
نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ا یم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے اشتراک سے بی ایس ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس ڈگری پروگرام سیشن 2025-2021 کے طلباء وطالبات کے اعزاز میں استقبالیہ اور حلف برداری کی تقریب حیات ظفر آڈیٹوریم نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام شعبہ ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس کے طلباء وطالبات کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد، وائس چانسلر ایم این ایس زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف علی، شعبہ ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس کے سینئر فیکلٹی ممبران سمیت طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے موقع پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور وائس چانسلر ایم این ایس یونیورسٹی نے طلباء وطالبات کو نئی تدریسی سرگرمیوں کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
13/12/2021
We are going to welcome our Juniors . Guys get ready for warm welcome on 18-12-2021 at
18/11/2021
نیشنل ایگریکلچرایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی آمد۔ ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس ڈگری پروگرام سے متعلقہ آمورز کا جائزہ اور ایکریڈیشن کونسل کے کردار اور طریقہ کار کے حوالے سے آگاہی سیمینار
ہائرایجوکیشن کمیشن کے نیشنل ایگریکلچرایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد نے چیئرپرسن نیشنل ایگریکلچرایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ کی زیر قیادت نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وفد کے اراکین نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ پروفیسر ڈاکٹر کامران صدیقی چیئرپرسن ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس پروگرام نشتر میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر عمر فاروق ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان، ڈاکٹر غلام عباس ایڈیشنل رجسٹرار نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت متعلقہ فیکلٹی ممبران بھی اس موقع پر وہاں موجود تھے۔ بعد ازاں ایکریڈیشن کونسل کے کردار اور طریقہ کار کے حوالے سے حیات ظفر آڈیٹوریم میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا جس کی صدارت وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے کی۔ اجلاس میں ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس ڈگری پروگرام میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے بھی شرکت۔ وفد کے دورے کا بنیادی مقصد نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان اور ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے اشتراک سے جاری ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس ڈگری پروگرام کے حوالے سے مختلف شعبہ جات اور اس پروگرام سے متعلقہ دیگر آمورز کا جائزہ لینا اور کونسل سے منظوری تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر کامران صدیقی نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ اور طریقہ کار پر بریفننگ دی جبکہ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کی نمائندگی پروفیسر عمر فاروق نے کی۔ چئیرپرسن پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے قوانین اور طریقہ کار کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا جس کے بعد سوالات و جوابات کا سیشن جاری تھا۔ انہوں نے بتایا کہ نیشنل ایکریڈیشن کونسل کا قیام کا بنیادی مقصد ملک میں پیشہ ورانہ تربیت کے معیار کو جانچنا مقصود ہے۔ چئیرپرسن این اے ای اے سی پروفیسر داکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے اس موقع پر دونوں جامعات کی جانب سے ڈگری پروگرام کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کو بھی سراہا۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم طلباء وطالبات کو ناصرف پیشہ ورانہ تربیت رہے ہیں بلکہ ڈگری مکمل کرنے والوں کے لیے جاب کے حوالے سے بھی ہوم ورک کر رہے ہیں۔ یاد رہے پاکستان کی ان دو بڑی جامعات کے اشتراک سے جاری ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس ڈگری پروگرام میں پاکستان کی ٹاپ فیکلٹی طلباء وطالبات کو پیشہ ورانہ تربیت دینے میں مصروف ہے جس کا اعتراف ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بھی کیا جا چکا ہے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے سیمینار کے اختتام پر وفد کے ارکان کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
29/10/2021
4th Merit List B.Sc. (Hons) Human Nutrition and Dietetics
The following candidates have been provisionally selected for admission in B.Sc. (Hons.) Human Nutrition and Dietetics for the Academic Session-Fall 2021. The provisionally selected candidates are directed to submit their dues i.e. (Rs. 40000/-) up-to 29nd Oct 2021 during office hours (09:00 am to 5:00 pm) positively after the verification of original documents from the Coordinators/Advisors at the respective department of MNS University of Agriculture, Multan, otherwise their candidature shall stand cancelled.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Main Boulevard DHA - Multan
Multan
60000