Connected Multan
Your digital link to Multan 📡❤️
Stay connected with your city
02/07/2026
01/07/2026
Multan
11:43 pm
سسٹم اس وقت بالائی علاقوں پر فل سرگرم۔
کل رات سے پرسوں صبح ملتان کی باری ان شاء اللہ۔
واللہ اعلم
☔🌧️⚡
احتیاط کریں ملتان میں آج بھی گرمی بہت زیادہ ہے۔ 🥵🔥
جس دن آپ دوسروں کو خوش کرنے سے پہلے اپنے دل کا خیال رکھنا سیکھ جائیں گے، اسی دن حقیقی ذہنی سکون کی شروعات ہوگی
ملتان 2 جولائی شام/ رات سے 4 جولائی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے اچھے امکانات بن رہے۔
تفصیلات عنقریب۔
24/06/2026
اتنا عبرت ناک انجام
سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی
ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی ، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا ۔پورا شہر غم و غصّے میں ہے ، قانون آڑے نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے ، لاش کو لٹکا دیا جاتا ۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں , عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے ۔ ابھی تک لاش بےگور ہے ۔ پتا نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں ۔۔۔
ہر پوٹینشل ریپسٹ کم ازکم یہی انجام دیکھ کر تائب ہو جائے ۔
پولیس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی پریس کانفرنس جلد متوقع ہے ، باقی مجرموں کی تفصیل پریس کانفرنس میں معلوم ہوگی ۔
مردود کی لاش کی تصویر پہلے کمنٹ میں
ملتانیو بہت مزے کر لیے ٹھنڈے موسم کے اب آگے گرمی ہی گرمی ہے درجہ حرارت 44 تک چلا جاۓ گا ساتھ میں حبس
ملتان الے لوگ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کیسے ہیں صبح بخیر ملتان میں 9اور10 محرم الحرام کو کیا سگنلز بند ہونگے یا نہیں ؟
Category
Website
Address
Multan