Qari Raza Saif
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Raza Saif, Restaurant, Multan.
آخری رات آخری تلاوت
خبر غم ۔۔۔
آسمان قرات کا ایک درخشندہ ستارہ ڈوب گیا۔ قاری نوید الحسن لکھوی، محفل حسن قرات میں شرکت کےلئے کراچی جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔ اناللہ وإنا إليه راجعون اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ الجنۃ الفردوس آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
قاری صاحب کا نماز جنازہ رات 8.15 بجے جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں ادا کیا جائے ۔۔
دو دن کی زندگانی ھے نہ اچھل اچھل کے چل
یہ سلسلہ ھے چل چلاو کا پیارے سنبھل سنبھل کے چل
عظیم الشان سیرت النبی صلی اللّہ علیہ وسلم کانفرنس
گوٹھ بلیڈنو کاکا سعیدآباد ضلع مٹیاری سندھ
11 دسمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب ان شاءاللہ
اھل علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے،،،
حافظ عبداللہ شیخوپوری رحمۃ اللہ علیہ
ان کی زندگی کا سب سے مشکل واقعہ
مدد کرنے والا اللہ رب العالمین ہے"
علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ
💚والد محترم💚
💞مجاہد اسلام، الشیخ حافظ سیف اللہ اعظم صاحب💕
الحمدللہ ہمارا قافلہ ڈیرہ غازی پہنچ چکا ہے
امیر محترم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
ZKWIS4<