Saga Graphics
Built your life
27/10/2021
25/09/2021
22/09/2021
13/09/2021
Resume designer
09/09/2021
07/09/2021
name on bag
07/09/2021
cap name writin nam writing
07/09/2021
06/09/2021
6 september yom e difah
05/09/2021
خدارا بچوں کو پڑھنے دو کرونا کا تماشا چھوڑ دو محترم مراد راس صاحب آج 60 سے 70 فیصد بچوں نے پڑھنا چھوڑ دیا ہے چھوٹی عمر میں ہی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں خدارا کچھ ہوش کے ناخن لیں
پاکستان میں ہی کرونا کی ایسی قسم پائی جاتی ہے کہ جو جلسوں میں اور دوسرے اجتماعات میں تو نہیں پھیلتی لیکن سکول کھولنے سے پھیل جاتی ہے حکومت کو چاہئے کہ اس وباء سے بچنے کے لئے محکمہ تعلیم کو فی الفور ختم کر دے اور تمام وزراء تعلیم کو بھی گھر بھیج دیا جائے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
66000