Mr.Sahil

Mr.Sahil

Share

#SadPoetry

Photos from Mr.Sahil's post 10/04/2024

شور آواز کی اک قسم ہے ایسی جس میں
بولنے والا بھی خاموش نظر آتا ہے

میری ماں میرے تعارف میں کہا کرتی ہے
ایک بیٹا ہے مرا ٫ عید پہ گھر آتا ہے
عیدمبارک🩶

06/03/2024

قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے

27/02/2024

ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے

24/02/2024

زنــــدگـــی نے تھـــکا دیـــا ورنــــہ جــــوانی ســـے بـــــیزار کـــون رہتــــــا ہے
😞

Photos from Mr.Sahil's post 19/02/2024

توں ساڈے ظرف نوں شاباش دے

اساں تیڈیاں کیتیاں بھُل گئے آں

06/02/2024

مسئلہ یہ بھی ہے دُنیا کا کوئی اچھا ہے تو کیوں ہے❤️

Photos from Mr.Sahil's post 02/02/2024

شرم، دہشت، جھجک، پریشانی
تم ناز سے کام کیوں نہیں لیتی
آپ، وہ، جی، مگر ! یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتی۔

Photos from Mr.Sahil's post 21/01/2024

تیری تصویر نے اوقات بڑھا دی اس کی
ورنہ دیوار نے دیوار ہی کہلانا تھا

Photos from Mr.Sahil's post 20/01/2024

اوڑھ لی ہے چہرے پہ جھوٹی ہنسی
اب بنا تصویر اب سب ٹھیک ہے 🙂

27/12/2023

تمہارے پاس سب سلیقے ہیں زمانے کے ہمارے پاس محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ❤️

07/12/2023

تیڈی میڈی بولی وی تاں نئیں ملدی
تیکوں مونجھ دے معنی وی تاں نئیں آندے

Photos from Mr.Sahil's post 17/11/2023

کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے
کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan