Aagahi Sab k lye
"Aagahi Sab K Lye" aik aesa platform hy jha ap ko ap k hi haqooq k bary mai Aagahi Faraham ki jaye
عدالت کا تاریخی فیصلہ رات کے 9 بجے جاری ۔
سسرال میں قتل ہونے والی چھ ماہ کی حاملہ ثانیہ زہرہ کیس میں مرکزی ملزم شوہر علی رضا کو پھانسی کی سزا، دیور حیدر رضا ، ساس عزرا پروین کو عمر قید کی سزا سنادی۔۔۔
عدالت نے فیصلہ دوپہر تین بجے سنانا تھا جو 9 بجے جاری ہوا۔۔۔
10/04/2025
مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں جو آپ نے ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے ہوتے ہیں۔
❤ آپ ہمیشہ آباد و شاد رہیں۔ آمین ❤
Regards
ظفر عباس انصاری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03075125472
سیٹ نمبر 70 جناح بلاک ڈسٹرکٹ کورٹس ملتان
ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"
دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا ہوں، لیکن پہلے کچھ بڑا کرو جو سب کی توجہ حاصل کرے۔"
لڑکی نے پوچھا، "کیا؟"
دادا نے کہا، "محلے میں جا کر سب کو بتاؤ کہ میری شتر مرغ نے چھ سنہری انڈے دیے ہیں اور میں کروڑ پتی بننے والی ہوں۔"
لڑکی نے ایسا ہی کیا، لیکن کوئی مبارکباد دینے نہ آیا۔
اگلی صبح دادا نے کہا، "اب جا کے بتاؤ کہ ایک چور آیا، شتر مرغ کو مار ڈالا اور سنہری انڈے چرا لیئے۔"
لڑکی نے ایسا کیا اور فوراً بہت سے لوگ ان کے گھر آ گئے۔
لڑکی نے پوچھا، "پاپا، کل کوئی نہیں آیا، آج اتنے لوگ کیوں آئے؟"
دادا نے مسکرا کر کہا، "جب لوگ اچھی خبر سنتے ہیں، تو خاموش رہتے ہیں۔ لیکن بری خبر سنتے ہی فوراً آتے ہیں۔ لوگ تمہاری کامیابی سے زیادہ تمہاری ناکامی دیکھنا چاہتے ہیں۔"
"یاد رکھو، دوسروں کی رائے کی فکر نہ کرو۔ اپنے خوابوں کے پیچھے چلو اور کامیابی حاصل کرو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
Copied Text
22/06/2024
Just a Powerful reminder that if your death is written in the depth of the ocean, you'll even rent a submarine to reach there on time !
16/04/2024
ایک دن تم زبردستی اپنے کچھ خواب چھوڑ دو گے تاکہ تم اپنی حقیقت جان سکو❣️❤️
ہر دن ایک امید ہے، موقع ہے، ایک راستہ ہے۔ ناکامی کو کامیابی کی طرف لے جانے کا۔ اپنی امید قائم رکھیے۔ موقع کی تلاش میں رہیے اور کامیابی کے دروازے کی طرف سفر جاری رکھیے۔
پیغام عید ❤️
❤آپ ہمیشہ آباد و شاد رہیں آمین ❤
Regards
ظفر عباس انصاری ایڈووکیٹ ھائی کورٹ
افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے کے بعد دل و دماغ میں اس بات کی گواہی دیتا ہے
کہ کائنات میں حضرت امام حسین علیہ السلام جیسا صابر کوئی نہیں ۔
15/02/2024
دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں
♥️❤️♥️❤️♥️❤️
19/01/2024
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے.
یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں.❤️❤️
اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا۔
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
600001