Al Muhammad Property Advisor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Muhammad Property Advisor, Chowk Khumara Wala Multan, Multan.
Welcome to AH Property Advisor 🏡
AH Property Advisor
ایک پروفیشنل یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو ملتان اور اس کے اردگرد بہترین پراپرٹی ڈیلز، گھر، پلاٹس اور کمرشل پراپرٹیز کی مکمل اور سچی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
2.5 Marla Double Story House For Sale Gas Electricity Meter Installed Demand Only 2.5 Lakh | AH Property Advisor
House For Sale 🏠 2.5 Marla House 2 Bedrooms Room Drawing Room Kitchen Demand only 25 Lac 💰 Hasnabad, Multan 📮
For more info📞 03005075841 03133272817
السلام علیکم
ملتان میں چلتا ہوا کاروبار ڈبل سٹوری دوکان کے ساتھ براے فروخت وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں 1 مرلہ 10 گز ڈبل سٹوری دوکان چکی لگی ہوئی تمام مشینری اور دوکان سمیت صرف 70 لاکھ ڈیمانڈ نزد باغ حسین چوک پیرا غائب روڑ ملتان،
نوٹ: کسی اچھے پانچ مرلہ ڈبل سٹوری مکان کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو سکتی باقی پیمنٹ مالک کرنے کو تیار ہے
رابطہ: 03005075841
Solution to the problem?
Three Marla Double Story House for sale with all facilities available on site | AH Property Advisor
House For Sale 🏠 3 Marla House 3 Bedrooms Room TV launch Drawing Room 2 Kitchen Car Garage 🚘 Demand only 70 Lac 💰 Near khad factor, Multan 📮
For more info📞 03005075841 03133272817
ٹینکی فل کروا لو پٹرول مہنگا ہونے والا ہے
بس ایک ٹینکی سے کیا ہو گا ہم پاکستانیوں کی سوچ یہی تک جب تک یہ چور مسلط ہی پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہے گا ان چوروں کے پاس مہنگائی کم کرنے یا پاکستان کے قرضے اتارنے کا کوئی روڑ میپ ہی نہیں یہ بس قرضے لیتے رہے گے اور عیاشیاں کرتے رہے گے جب تک یہ مسلط رہے گے اور خمیزہ عوام کو بھگتنا پڑے گا مہنگائی کی صورت میں ٹینکی فل کروانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ چوروں سے نجات اصل حل ہے
حکومت پنجاب پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی "فرد برائے بیع" (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل اور باقاعدہ رجسٹرڈ رجسٹری سے منسلک کرنے جارہی ہے۔ جس کی ابتدائی فیس 900 روپے ہے۔
اب فرد کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی بجائے پنجاب زمین ایپ یا آن لائن لینڈ ریکارڈ سسٹم کے ذریعے جائیداد کی تصدیق اور منتقلی ممکن ہوسکے گی
فیصلہ کیسا رہتا ہے یہ جب کام شروع ہو گا تو پتہ چلے گا عوام کے لئے آسانی ہورہی ہے یا مزید مشکل
میں ابھی سلمان اکرم راجہ صاحب کی کل لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس سن رہا ہوں،ایک ایک لفظ ایسا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی سنے تو اسے 78 سالہ مسائل کا مکمل ادراک ہو جائے اور حل بھی سلمان اکرم راجہ صاحب نے بتا دیا،انہوں نے جدوجہد کی بات کی،انہوں نے ایک تلخ حقیقت بیان کی کہ 78 سال سے جاری جبر کو صرف 50 ہزار لوگ ڈی چوک جا کر نہیں گرا سکتے، اگر متاثر سب ہو رہے ہیں تو کردار بھی سب کو ادا کرنا ہوگا، انہوں نے پاکستانی قوم کو مخاطب کرکے عمران خان کا مقدمہ کیا خوب سمجھایا، سلمان اکرم راجہ صاحب نے بالکل ٹھیک کہا کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہر پاکستانی کو سوچنا ہوگا کہ اس نے سسک سسک کر مرنا ہے یا آنے والی نسلوں کے لیے کچھ بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، حکومت اس خوش فہمی یا غلط فہمی میں ہے کہ پاکستان کے لوگ بزدل ہیں،یہ اپنے حق کے لیے کبھی کھڑے نہیں ہوں گے لیکن اگر پی ٹی آئی اخلاص کے ساتھ جدوجہد کرے تو پاکستانی عوام حکومت کو غلط ثابت کر سکتے ہیں
Petrol prices in Pakistan and other neighboring countries | AH tv Pakistan
سن 2022 میں عوام کو پیٹرول پر اس وقت کی حکومت کی جانب سے فی لیٹر 10 روپے کی سبسڈی دینے سے ملک ڈیفالٹ کے دہانے پہ آ گیا تھا۔ اب اس حکومت کی جانب سے 129 ارب کی سبسڈی دینے سے بھی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟ ماہرین معاشیات رہنمائی فرمائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
60000