Bisp Distt Layyah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bisp Distt Layyah, Media/News Company, Multan.
10/03/2026
10/03/2026
Payment started in the District Layyah
بروز سوموار بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ بند ھوگی ۔انشاء اللہ قسط بروز منگل کو سٹارٹ ھوگی.
توجہو بینفشریز
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی ریگولر قسط منگل (10 مارچ) سے شروع ہوگی۔
وزیراعظم رمضان پیکیج کے حوالے سے اگر کسی کو کال آئی ھے تو برائے مہربانی اپنے مقررہ بینک (ایزی پیسہ ، جیش کیش، ایچ بی ایل یا الفا ڈیوائس) پر جا کر اپنے شناختی کارڈ پر پیمنٹ وصول کر لیں۔
فی الحال سروے بند ہیں
موبائل سم پر اکاؤنٹ بعد میں بنیں گے۔ سم کو سنبھال کر رکھیں
جن بینفشریز کے انگوٹھے بالکل نہیں لگتے وہ اپنے قریبی بینظیر آفس سے رابطہ کریں۔
07/03/2026
انشاء اللہ بروز سوموار سے خواتین کی ادایگی کی جاے گی کٹوتی کی صورت میں 080026477 پر کال کریں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 14,500 روپے کی قسط کی ادائیگیاں 6 مارچ بروز جمعہ المبارک کے بابرکت دن سے شروع ہو جائیں گی۔ مستحق خواتین کو ان کی رقم باعزت اور شفاف طریقے سے فراہم کی جائے گی ڈپٹی ڈائریکٹر جناب میاں محمود الحسن وٹو صاحب کی نگرانی میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ وہ ایک نہایت ایماندار، فرض شناس اور مخلص آفیسر ہیں جن کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس عمل میں برکت عطا فرمائے اور سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ 🤲🌹
Today is my birthday Dear 🎉💝
السلام علیکم، ۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے جو 13,000 روپے کا ریلیف آ رہا ہے، اس حوالے سے ایک اہم وضاحت پیشِ خدمت ہے۔
اکثر ہم 9999 سے آنے والا میسج دیکھتے ہی فوراً پیمنٹ نکالنے (جاز کیش، ایزی پیسہ، ایچ بی ایل، بینک الفلاح، یو بینک وغیرہ) کے چکر میں لگ جاتے ہیں، حالانکہ ہر میسج کا مطلب ایک جیسا نہیں ہوتا۔
براہِ کرم میسج کو غور سے پڑھیں:
اگر میسج میں لکھا ہو کہ "آپ کی رقم منتقل کی جا رہی ہے" تو اس کا مطلب ہے کہ پیمنٹ ایک ہفتے کے اندر ٹرانسفر ہوگی۔ اس صورت میں فوراً وڈرا نہیں ہوتی۔
اگر میسج میں واضح لکھا ہو کہ "آپ کی رقم منتقل ہو چکی ہے" تو اس کا مطلب ہے کہ پیمنٹ وصول ہو چکی ہے اور وڈرا کی جا سکتی ہے۔
لہٰذا تمام ریٹیلر سے گزارش ہے کہ میسج کو اچھی طرح پڑھ کر ہی رہنمائی کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
جزاک اللہ خیراً۔
No SIM No servay
In Office Bisp Only wet Children Enrolment and PMRP Some Days
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
32100