Engr Muhammad Imran

Engr Muhammad Imran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Engr Muhammad Imran, Blogger, Chowk Kumharwala , Near Nadra Office, Multan.

02/04/2026

*داخلے جاری ہیں*🎓
*گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ خانیوال روڈ ملتان*

سی بی ٹی اینڈ اے(CBT& A) پروگرام کے تحت داخلے 6 ماہ دورانیہ، درج ذیل شعبہ جات میں جاری ہیں*

- *Auto CAD Level 3*
- *General Electrician Level 2*

*داخلے پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہو گا*

*Contact📞:*
0335-7405029, 061-9330220

Photos from Engr Muhammad Imran's post 21/03/2026
21/03/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
*عیــــــــــد الفطر مبارکــــــــ*

آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک❣️
*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ ا* *میٹھی عید** کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان ھو تعالیٰ آپ اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے۔ اور آپ کے رزق میں برکت دے. 🤲🏻
*اللہ پاک رمضان المبارک میں کیے جانے والے آپ کے تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔* آمین🤲🏻🌹❤️‍🩹

EidulFitar2026

03/01/2026

ڈپلومہ ہولڈرز کے لیے سیفٹی آفیسر کورس محض ایک اضافی تربیت نہیں بلکہ ایک مضبوط پیشہ ورانہ بنیاد ہے۔ یہ کورس انہیں جدید صنعتی تقاضوں کے مطابق حفاظتی اصولوں، رسک اسیسمنٹ، حادثات کی روک تھام اور سیف ورکنگ پریکٹسزسے آگاہ کرتا ہے۔

اس کورس کے ذریعے ڈپلومہ ہولڈرز نہ صرف اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرتے ہیں بلکہ اداروں کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور ذمہ دار اثاثہ بن جاتے ہیں۔ سیفٹی آفیسر کورس ان کی قابلیت میں نکھار پیدا کرتا ہے، کیریئر کے نئے دروازے کھولتا ہے اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر روزگار کے مواقع تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔

مختصر یہ کہ سیفٹی آفیسر کورس ڈپلومہ ہولڈرز کو ایک عام ٹیکنیکل فرد سے ایک پروفیشنل سیفٹی لیڈر میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں آپ کے اپنے ادارے دی سٹی کالج اف ٹیکنالوجی ملتان نے تین ماہ کے کورس کا اجرا کر دیا ہے
جس میں آپ کی سہولت کے مطابق ایک سال میں چار مرتبہ جنوری ، اپریل ، جولائی اور اکتوبر میں داخلوں کی آبشن موجود ہے

برائے رابطہ
0302 8630100
03216338457
For more updates follow the channel.
https://whatsapp.com/channel/0029VaB0IHh1t90lCYPRzC31

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chowk Kumharwala , Near Nadra Office
Multan
66000