Multan Marketing Agency

Multan Marketing Agency

Share

My Name Is MUHAMMAD ASIF
Online markiting
i CAN CREAT
BUSNESS CARD
VISITING CARD
UI.UX
you are satisfied for my work

05/10/2025

❤️❤️❤️

03/10/2025

😭😭😭😭😭

16/06/2025

پچھلے 72 گھنٹوں میں ایران نے اسرائیل پر شدید حملے کی ہے۔ شروع اسرائیل نے کیا تھا خطا ایران کرے گا انشاءاللہ اللہ کے حکم سے 😈

15/06/2025

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیری بربادی کا سواد ہی وکھرا ہے

02/06/2025

0332.8526347

01/06/2025

حکومت پنجاب کیجانب سے پنجاب میں جن لوگوں نے 5 یا اس سے زیادہ گائے بھینسوں رکھی ہوئی ہیں انکے لئے 2 لاکھ روپے تک بلا سود قرض جاری کرنے کیلئے لائیو کارڈ سٹاک کی آن لائن رجسٹریشن اوپن کردی گئی ہے۔
*آن لائن اپلائی کیلئے آپ کے پاس پہلے سے مویشی ہونا لازمی ہے اور آپکے شناختی کارڈ پر سم نکلی ہونا بھی ضروری ہے*

آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 15 جون 2025
0332.8526347

31/05/2025

:قیامت تک ایسا ھیرا آدمی نہیں ملیں گا ❤🤲😭

31/05/2025

عمران خان کو ہم پاکستانیوں کے لیے قربانی نہیں دینی چاہیے تھی ۔۔۔
💔💔💔
💕💖💕

26/05/2025

*ایک دانا نے کہا تھا ۔ زندگی میں ریاضی کی طرح رھو. "دوستوں" کو "جمع" کرو*
*"دشمنوں" کو "تفریق" کرو پیار" کو "ضرب" دو "خوشیوں" کو "تقسیم" کرو اور ھمیشه "مسکراتے" رھو۔۔اور جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے.. اور کِس دھاگے سے کہاں پِیوندّ لگانا ہے زندگی آسان نہیں ھوتی اسے آسان بنانا پڑتا ھے کچھ صبر کر کے ،کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے.*

24/05/2025

::خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ .. فلسطین کی مدد فرما سب آمین لکھ دین💔🥺

23/05/2025

عید آ رہی ہے
جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑا لازمی ٹائیٹ رکھا کریں 😛

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan
6000