Pakistan weather update
Only weather update
01/08/2023
01/08/2023
2 اگست شام رات سے 7 اگست تک ۔ ہفتہ وار موسم
مونسون بارشوں کا سلسلہ ملک شمالی بالائی علاقوں میں
میں بارش کا سبب بنے گا ۔
جس سے #کشمیر مظفرآباد کوٹلی وادی نیلم پونچھ ہٹیاں راجوری میرپور بھمبر کھوئ رتہ راولاکوٹ
شمالی بالائی پنجاب kpk کے مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کے امکانات ہیں ۔
جن سے ۔ #لاہور قصور ننکانہ شیخوپورہ حافظ آباد سیالکوٹ نارووال جہلم گجرات گجرانوالہ منڈی بہاوالدین چکوال اٹک پنڈی گھیب اسلام آباد راولپنڈی مری گلیات خوشاب میانوالی ۔ اور ان کے گردونواح کے علاقوں میں وقفے وقفے سے معتدل اور کچھ علاقوں میں تیز بارش کے امکان ۔
اس کے علاوہ سرگودھا بکھر ڈویژن کے علاقے جھنگ فیصل آباد چنیوٹ نورپور تھل کوہ سلیمان اور کچھ وسطی جنوبی پنجاب کے مختلف مقامات پر لوکل بادلوں کی صورت میں بارش کے ممکنہ چانس رہیں گے ۔۔
#پشاور مردان صوابی نوشہرہ کرم لکی مروت کرک ھنگو ٹانک بنوں وزیر ستان خیبر پارہ چنار مانسہرہ کوہاٹ ایبٹ آباد ہری پور کوہستان چترال باجوڑ دیر بونیر سوات مالاکنڈ ھزارہ ڈویژن کے علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکان ۔
جنوبی اور وسطی کے پی کے ۔میں وقفے وقفے سے کہیں ھلکی معتدل اور کچھ علاقوں میں تیز بارش متوقع ۔
اس کے علاوہ باقی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ۔
البتہ شمال مشرقی بلوچستان بالائی سندھ وسطی پنجاب جنوبی پنجاب کے مختلف مقامات پر لوکل بادلوں کی ایکٹیویٹی سے بارش کے چانس رہیں گے ۔۔
20/11/2021
موسم کی تازہ ترین صورتحال
#موٹروے پر آج #صبح ہونے والی #دھند کا منظر
کل صبح سے #سردی کی ایک اور لہر #پاکستان میں داخل ہوگی جسکے نتیجے میں #موسم مزید #سرد ہو جائے گا
ملک کے شمالی علاقوں کو چھوڑ کر تمام علاقوں میں مطلع صاف اور موسم #خشک رہے گا جبکہ شمالی اور جنوبی #پنجاب میں گہری دھند بننے کا امکان۔
خطہ #پوٹھوہار میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ سکتے ہیں اور #چکوال، کے مختلف علاقوں میں #کورا پڑنے کا خدشہ
ملک کے شمالی علاقوں اور #بلوچستان میں سخت سردی پڑے گی اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہیں گے۔
السلام علیکم
پری مون سون سلسلے کی مختصر پیشگوئی
پیشگوئی کے مطابق 29 مئی سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں بلخصوص کشمیر میں پری مون سون کی کمزور ہوائیں موجود ہیں- پری مون سون ہواؤں کا ایک سلسلہ اگلے 5 روز کے ملک کے مشرقی علاقوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے- جو مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ملک کے مختلف بالائی اور وسطی علاقوں پر گرج چمک کے طوفانوں اور بارش کا سبب بن سکتا ہے-
سلسلے کی باقاعده شدت 2 جون سے متوقع ہے- اگلے 4 سے 5 روز کے دوران کشمیر گلگت بلتستان بالائی خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ممکن ہے- یکم تا 4 جون بلخصوص بدھ تا جمعہ جنوبی و وسطی پنجاب میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے اور آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے- اس دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر وسطی و جنوبی خیبرپختونخوا میں چند ایک مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے- مشرقی بلوچستان اور مغربی سندھ میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں-
تفصیلی پیشگوئی جلد پوسٹ کی جائے گی تبدیلی ممکن ہوتی ہے بدھ سے مختلف علاقوں درجہ حرارت کم ہونے کی توقع ہے-
دیگر افراد تک بھی شیئر کریں-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﺱ ﭘﯿﺸﻨﮕﻮﺋﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻋﻠﻢ ﻭ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﭘﯿﺸﻨﮕﻮﺋﯽ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﺑﺎﻗﯽ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﯽ ﭘﺎﮎ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ . ﺑﯿﺸﮏ ﻭﻩ ﺑﻠﻨﺪ ﻋﻈﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺪﺭﺕ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ .
تحریر سالار میمن
Pakistan weather channel,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan