NKC YouTube Promotion

NKC YouTube Promotion

Share

Paid Promotion whatsapp 03355302902.

29/05/2026

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 30 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان، حتمی فیصلہ آج رات ہوگا

26/05/2026

میدانِ عرفات میں عازمینِ حج خشوع و خضوع کے ساتھ دعاؤں اور عبادت میں مصروف ہیں۔ روح پرور مناظر میں کہیں لبیک کی صدائیں، کہیں آنسوؤں سے تر آنکھیں اور کہیں ایک دوسرے کی مدد و تعاون کے خوبصورت لمحات دلوں کو چھو لینے والے منظر پیش کر رہے ہیں۔
Allah pak Manzoor kry Ameen.❤️

23/05/2026

Astaghfar 😥

23/05/2026
22/05/2026

مری جانے والوں کے لیے اہم خبر 👇🏻

مری شہر میں آج سے 31 مئی تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن

مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی، بیچلر سیاحوں پر پابندی عائد کردی گئی، نوٹیفیکیشن
Murree mat jana ab Eid py

22/05/2026

پاکستان کی موٹرویز پر سفر کرنے والے حضرات نوٹ فرما لیں 👇🏻

پرانے ایم ٹیگ (M-Tag) 31 مئی کو ختم ہو رہے ہیں، یکم جون سے پہلے اپنی گاڑی کا نیا ایم ٹیگ (M-Tag) فری تبدیل کروا لیں

نوٹ: یکم جون سے ایم ٹیگ (M-Tag) لگوانے کی فیس 150 روپے ہوگی اور یکم جولائی سے 300 روپے ہوگی

22/05/2026

Thank You Facebook team for Restore my Page✅

21/05/2026

Mafi mango 😥🤟

21/05/2026

LO G 😥🙏FULL Video Link in Comment

19/05/2026

عدالت کا جون 2025 میں اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو سزائے موت دینے کا فیصلہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan