Muhammad Ashraf
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ashraf, Multan.
12/05/2026
تعویذ بصر عامل کیلیے تالا حجاب حصار بلٹ پروف
عامل کیلیے تالا لاک حجاب حصار کی مانند ھے جو عامل اس تعویذ کو پہنے کبھی بھی رجعت حسد نظر بد بندش جنات انسان کا شکار نہ ہو یہ تعویذ تیر بند کی مانند ھے یہ ایک حصار ھے سب سے بڑی بات جو میں کہنا چاھتا ہوں اگر کوئی سلب کرنے کی کوشش بھی کریں سمجھ لو اس نے اپنا سب کچھ کھو دیا وہ رسوا ہو گا ھر قسم کا حصار ہو گا عامل پر یہ نقش الحمد اللہ زبر دست ھے اور مجرب ھے عامل کیلیے ایک تالا ھے جیسے اللہ کے حکم سے عامل نے اپنا حصار یعنی خود کو لاک کیا ہو وہ مبارک نقش یہ ہیں اس نقش پہ 313 مرتبہ یہ آیت پڑھ کر دم کریں
وَ جَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
نوٹ نقش منگوانے کیلے انبکس مسج کریں
غلط کمنٹ اور ایڈ لگانے والے کو بلاک کیا
اجازت کیلے سبحان اللہ لکھ کر شیر کریں
تعویذ بصر عامل کیلیے تالا حجاب حصار بلٹ پروف
عامل کیلیے تالا لاک حجاب حصار کی مانند ھے جو عامل اس تعویذ کو پہنے کبھی بھی رجعت حسد نظر بد بندش جنات انسان کا شکار نہ ہو یہ تعویذ تیر بند کی مانند ھے یہ ایک حصار ھے سب سے بڑی بات جو میں کہنا چاھتا ہوں اگر کوئی سلب کرنے کی کوشش بھی کریں سمجھ لو اس نے اپنا سب کچھ کھو دیا وہ رسوا ہو گا ھر قسم کا حصار ہو گا عامل پر یہ نقش الحمد اللہ زبر دست ھے اور مجرب ھے عامل کیلیے ایک تالا ھے جیسے اللہ کے حکم سے عامل نے اپنا حصار یعنی خود کو لاک کیا ہو وہ مبارک نقش یہ ہیں اس نقش پہ 313 مرتبہ یہ آیت پڑھ کر دم کریں
وَ جَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ سَدًّا وَ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَأَغْشَيْنَهُمْ فَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
نوٹ نقش منگوانے کیلے انبکس مسج کریں
غلط کمنٹ اور ایڈ لگانے والے کو بلاک کیا
اجازت کیلے سبحان اللہ لکھ کر شیر کریں
کسی کے دل میں محبت ڈالنے کا عمل
یہ تعویذ بہت مجرب ہے اور نایاب ہے
اس عمل کی برکت سے روٹھے ہوئے مان جاتے ہیں راضی ہوتے ہیں کسی کو جائز مسخر کرنا ہو ان کی دل میں بے پنہا محبت کیلیے
الحمد للہ یہ نقش مجرب ھے
طریقہ عمل
ہر نقش کے بعد مطلوب اور طالب کا نام لکھیں 10 عدد تعویذ بنالیں ایک پہنے طالب باقی 9 فلیتہ بنا کر روٹی لپیٹ کر جلائیں ان شاء اللہ مراد پوری ہو گی۔ نوٹ اس نقش کو منگوانے کیلے انبکس مسج کریں
اجازت کیلے کمنٹ میں یا اللہ لکھ کر شیر کریں
گھر سے جادو و آسیب دور ہو
جس گھر میں آسیب ہو یا اسے جادو سے باندھ دیا گیا ہو اور اس کے مکین سخت تکلیف محسوس کرتے ہوں تو ایسے میں ذیل کامل گھر کی پاکی کے لئے بے حد مفید اور نافع ہے۔
اس مقصد کے لئے ذیل کے نقوش اکیس عدد نقش کالی سیای سے لکھیں روزانہ ایک نقش کی بتی بنائیں اور اس پر کالا دھاگہ لپیٹ دیں بعد ازاں اس پر روٹی لپیٹیں اب ایک عدد کو چراغ میں اس بتی کو رکھیں اور سرسوں کا تیل ڈال کر کسی بلند جگہ پر چراغ کو رکھ کر جلائیں یہ کام بعد از مغرب کریں۔ انشاء اللہ تعالی العزیز الحکیم اکیس یوم کے عمل مسلسل سے اس گھر سے آسیب بھاگ جائے گا اور جادو کا اثر بھی بفضلہ ختم ہو جائے گا مجرب المجرب عمل ہے
اجازت کیلے کمنٹ میں یا وھاب لکھ کر شیر کریں
کسی بھی جادوگر کا وار اثر نہ کریں
یہ نقش اگر لکھ کر پہن کر کسی بھی جادوگر کے مجمع میں جائیں چاھے وہ انسان ہو یا جنات ان شاء اللہ کوئی جنات عامل جادوگر انسان اپکو نقصان نہیں پنچا سلتا ہے اس کو سلب کر سکیں اور اس پر غالب آسکیں اس تعویذ کو زعفران عرق گلاب سے لکھ کر دعا حزب البحر 7 بار
پڑھ کر دم کرنا ھے اس کے بعد اپنے گلے میں پین لیں
اجازت کیلے کمنٹ میں یا قابض لکھ کر شیر کریں
نقش حب تسخیر
اس نقش کو ہفتے کی دن پہلی سات میں مشک زعفران عرق گلاب سے لکھ کر کاغذ میں لکھ کر نیچے `الحب علی حب` لکھ کر طالب یعنی عمل کرنے والے کا نام لکھ لیں۔ میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے پہن لیں من پسند جگہ رشتہ طے کرنے کے لیے۔
بہن بھائیوں میں ناراضگی ختم کرنے کے لیے۔ اس نقش کو خوب سے خوب استعمال میں لائیں اور تسخیر کے لیے صرف اس نقش کو سیدھے بازو پہ باندھے ان شاء اللہ خوب تسخیر ہو گی۔ حاکم، افسر، وزراء، امراء، زیرِ دست ہو حتیٰ کہ جانور بھی تابع ہو جاتے ہیں۔
نوٹ اس نقش کو بنوانے کیلے ہم سے بھی رابط کر سکتے ہیں
اجازت کیلے یا ودود لکھ کر کمنٹ میں شیر کریں #
جریان اور لیکوریا ایک ایسا مرض ہے جو جوانی کو ختم کرتا ہے اج کل ہر دوسرے بندے کو یہ مرض لاحق یے اس مرض میں یہ ہوتا ہے منی خود خارج ہوتی ہے تھوڑا بھی خیال سکیس کا تا ہے تو پانی نکل جاتا ہے اسے ہیں عورتوں کے ساتھ ہوتا ہے اس مرض سے مکمل نجات کیلے پابندی سے یہ عمل کریں
اجازت کیلے کمنٹ میں یا حی یا قیوم لکھ کر شیر کریں
09/05/2026
محبوب کو پاگل کرنے کا خاص نقش 👇👇👇
مزید تعویذات و عملیات کے لیے رابطہ کریں
محبوب کو پاگل کرنے کا خاص نقش 👇👇👇
مزید تعویذات و عملیات کے لیے رابطہ کریں
👁️ نظرِ بد سے حفاظت اور علاج کا آسان مجرب طریقہ 👁️
اگر آپ کو لگے کہ آپ یا آپ کے گھر والوں پر نظرِ بد کا اثر ہے، تو یہ آسان تعویذ اور عمل اختیار کریں:
📜 تعویذ کا طریقہ:
- تعویذ لکھیں۔
- درمیانی خالی خانے میں اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام لکھیں۔
- یا جس شخص پر نظر ہو، اس کا نام اور اس کے والد کا نام درج کریں۔
💧 استعمال کا طریقہ:
- تعویذ اپنے پاس بھی رکھیں۔
- اسی تعویذ کو پانی میں ڈال کر دو دن تک وہ پانی پئیں۔
- پھر نیا پانی تیار کریں اور اسی طرح عمل جاری رکھیں۔
⏳ مدت:
یہ عمل 11 دن تک مسلسل کریں۔
📌 ان شاء اللہ
11 دن کے اندر اندر نظرِ بد کا اثر ختم ہو جائے گا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
📢 اجازت کے لیے کمنٹ میں لکھیں: "سبحان اللہ"
Click here to claim your Sponsored Listing.