Students Voice Pakistan

Students Voice Pakistan

Share

Raise voice of students all over the world

Photos from Students Voice Pakistan's post 17/05/2026

المصطفیٰ سائنس ہائیر سیکنڈری سکول روہیلانوالی
بخاری گروپ کے سینئر رہنما سابق چیئرمین ملک سعید احمد کھاکھی کی چیف گیسٹ المصطفیٰ سائنس ہائیر سیکنڈری سکول کے Annual Function میں شرکت۔
روہیلانوالی میں اور بھی ادارے ہیں۔ لیکن المصطفیٰ سائنس ہائیر سیکنڈری سکول کا ماحول، تعلیم کا معیار، discipline اور ادارے کی کارکردگی سب سے اچھی ہے۔
میں ادارے کے پرنسپل ملک فیصل رضا اور ادارے کے بانی ملک فیاض صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

17/05/2026

سرائیکی اسٹوڈنٹ کونسل بی زیڈ یو دے سینئر رہنما الطاف کولاچی تے عارف کھوسہ تشریف گھن آئین تے سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل دے نوے چیرمین (سیدعلی ) تے جنرل سیکرٹری (عبداللہ پنوار )
کوں مبارک باد پیش کیتی اے ، پھُل پوائِن تے نیک خواہشات د اظہار کیتاۓ----

Saraiki students council Bzu Multan .

LONG_LIVE_SSC
cabinet_ssc_bzu

16/05/2026

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ریاستی پراجیکٹ اور انتہا پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھیوں پر حملہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک طرف پشتون طلبہ اپنے علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ہراسانی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں، تو دوسری طرف یونیورسٹیوں میں بھی انتہا پسند تنظیموں کے ہاتھوں محفوظ نہیں رہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے عہدیدار یونیورسٹی میں پولیس کی سرپرستی میں اسلحہ کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں اور اسلحہ کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔ ہم پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور پنجاب پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کیمپس میں موجود ان انتہا پسند تنظیموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ طلبہ کے لیے ایک محفوظ اور پُرامن تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، پشتون سٹوڈنٹس کونسل کی ہر قسم کی جدوجہد اور حمایت جاری رکھے گی۔

16/05/2026

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں لسانی کونسل کے اسلحہ بردار غنڈوں کا اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان پر حملہ بزدلانہ، شرمناک اور قابلِ مذمت فعل ہے۔ اسلحہ کی نمائش، ہاسٹلز میں دہشت گردی اور جامعہ کے پُرامن علمی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی یہ مذموم سازش کسی صورت برداشت نہیں۔

جامعہ انتظامیہ اور ضلعی حکام کو واضح پیغام ہے کہ اگر بروقت کارروائی نہ کی گئی اور ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا، تو پیدا ہونے والے تمام نتائج کی ذمہ داری انہی پر عائد
ہوگی۔

اسلامی جمیعت طلبہ ملتان مقام

11/05/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیم دوست ویژن کے تحت خانیوال تحصیل میں جدید طرز پر قائم کردہ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں سال 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

اب اپنے بچوں کو ایسے بہترین تعلیمی ادارے میں داخل کروائیں جہاں معیاری اور جدید تعلیم کے ساتھ سٹیم اور روبوٹکس لیبز، جدید سائنس لیب، ڈیجیٹل لرننگ ماحول، کمپیوٹر لیب، تجربہ کار اساتذہ، کھیلوں کی سرگرمیاں اور ہم نصابی مواقع ایک ہی چھت تلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ بچوں کو عالمی معیار کی معیاری تعلیم بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ہر بچہ روشن، محفوظ اور کامیاب مستقبل کی جانب اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ سکے۔

اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔


#خانیوال

17/01/2026

“Learn today. Lead tomorrow.”
“Students create the future.”
“Study with purpose.”

17/01/2026

“Student voice is Pakistan’s future.”

17/01/2026

“A strong nation begins with educated students.”

17/01/2026

Students are the voice of tomorrow

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
61000