Makhdoom AKG
This is my page which will give you updates of my daily political activitiea. Please join this page
09/02/2024
**حلقہ میں سیدعبدالقادر گیلانی کی کامیابی کا سلسلہ جاری**
سابق ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کی اپنے حلقہ یونین کونسل خوجہ آمد
ماسٹر اکرم میؤ، ماسٹر خورشید میؤ، ماسٹر صادق میؤ نے اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن جاوید علی شاہ گروپ کو خیرآباد کہہ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور آئندہ الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان بھی کردیا
02/07/2023
شکریہ شجاع آباد۔
میں Shujabad City کی عوام اور خصوصی طور پر خواجہ برادران، منیر خان صاحب کے فرزندان، شیخ شاہد اور تمام انتظامیہ کا تاریخی اور پر تپاک استقبال اور کامیاب جلسے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Makhdoom AKG
02/07/2023
https://youtube.com/watch?v=O_zZiIvYdco&feature=share
@Makhdoomakg شجاع آباد میں عوامی جلسے سے خطاب۔ Addressing a public gathering @shujabad شجاع آباد میں عوامی جلسے سے خطاب۔ Addressing a public gathering
Makhdoom AKG
عید کے دوسرے دن ملاقات بھی مصروف دن گزر رہا ہے۔
Makhdoom AKG
29/06/2023
آج عید کے موقع پر معززینِ علاقہ و حلقہ سے ملاقات کی اور سیاسی اور ملکی حالات پر تبادلہ خیال ہوا۔
27/06/2023
اپنے حلقہ شجاع آباد بستی مٹھو میں رانا مجتبیٰ نون سے انکے بھائی رانا غلام مصطفیٰ نون کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کروائی۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gillani House
Multan
60000