RanjhaG

RanjhaG

Share

RanjhaG

09/06/2026

آنے والا کتنا ہی بہترین کیو نہ ہو 🫠
جانے والے کو روک نہیں سکتا🥹

09/06/2026

*Maturity When you realize:*
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا ،
کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں 🖤

09/06/2026

میرے اندر کی بے چینی میرے چہرے کا نور لے گئی🥹
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوسکے۔

08/06/2026

*حسرتیں کچھ اور ہیں🥹*
*وقت کی التجا کچھ اور ہے❤️‍🩹*
*کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے...*🥹
*دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے💐. RanjhaG #

08/06/2026

ہمارے بعد بھی آباد رہیں گی دنیا کی رونقیں ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا⚰

07/06/2026

*ہم نے کھویا وہ جو ہمارا تھا ہی نہیں❤️‍🩹🥺*
*تم نے کھویا وہ جو صرف تمھارا تھا 💔🥲*

07/06/2026

*خدا جانے وہ مجھ سے کتنا ناراض ہے* ❤️‍🩹🥹
*خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا*💔😭

07/06/2026

*اگر ہمارا اِخلاق صرف من چاہے*🙂
*چند لوگوں کے لیے اچھا ہے*❤️‍🩹🥲
*تو ہم صرف موقع پرَست ہیں خوش اخلاق نہیں🌻*

07/06/2026

*ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا*❤️‍🩹🥹
*جب دیکھا کہ سننے والے صرف 🥺*
*لفظ سنتے ہیں، درد نہیں ____💔🫠*

07/06/2026

*کچھ نہیں میرے پاس حتیٰ کہ آپ بھی نہیں ❤️‍🩹🥲*
*میرا وہم، وہم ہی رہا کہ آپ کو عزیز ہوں میں💔😭*

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Punjab
Multan
59031