Deep lines

Deep lines

Share

👈🏻🥀رب نے اگر دینا نہ ہوتا ، تو وہ قرآن پاک میں🌹 *""کن فیکون""* 🌷 کا ذکر کیوں کرتا ۔ یقین رکھو ،

16/06/2026

روزی کمانے کی فکر، انسان سے سکون سے روٹی کھانے کی فرصت بھی چھین لیتی ہے۔

16/06/2026

تمہاری موت ایک عام دن آئے گی، ادھورے منصوبوں کے درمیان، اور دنیا تمہارے بغیر چلتی رہے گی، اس لیے تھوڑا جی لو...!!🔥✨

06/06/2026

"جو لوگوں کے مسائل حل کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے مسائل حل فرماتا ہے۔"💝🔥✨

23/05/2026

🥀*ہم اللّٰہ کو مانتے ہیں
لیکن*
*اللّٰہ کی نہیں مانتے*✨😢

22/05/2026

🥀*"اگر سارے انسان صرف اپنے حصے کا کھانہ کھائیں تو دنیا میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔"*✨💖🌸

15/05/2026

‏بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے، انسان جوانی میں فرغونیت چھوڑ دے.!!!🍂
#جمعہ مبارک 💖

05/05/2026

‏*کجھور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما چھلکا ہوتا ہے جسے `قطمیر` کہتے ہیں۔*
*اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ* :
*انسان اس چھلکے کا بھی مالک نہیں تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا اور اکڑ کیسی ؟🌱

01/05/2026

‏تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦

جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا🤨✨

01/05/2026

‏تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦

جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

9 No
Multan