Brain Xtract
Multiple Service /Solution Under One Roof
27/12/2024
فیس بک پوسٹ:
🔷 سعودی عرب میں فوری ضرورت 🇸🇦
📌 صفائی کا عملہ (انڈور)
شرکا افریقہ
💵 تنخواہ: 1000+اوور ٹائم
⏰ ڈیوٹی: 9 گھنٹے
✅ رہائش، میڈیکل، اور کھانا کمپنی فراہم کرے گی
📋 پروسیسنگ کا وقت: 35 دن
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنا موقع ضائع نہ کریں!
"اپنے خوابوں کی منزل حاصل کریں، سعودی عرب میں کام کا سنہری موقع۔"
11/12/2024
06/12/2024
📢 Job Opportunity in KSA! 🇸🇦
We are hiring a Computer Operator for a reputable company in Saudi Arabia.
Requirements:
Strong computer skills
Experience in operating and maintaining office systems
Good communication abilities
Benefits:
Competitive salary
Accommodation provided
Exciting career growth opportunities
Apply now and secure your future!
📩 Send your CV to: [email protected]
📞 For inquiries, DM
06/12/2024
🌍 Gulf Azad Visa Now Available! 🌍
Looking to work in the Gulf? Here's your chance!
✅ Duration: 2 years with ID
✅ Countries: Oman, Bahrain, Qatar
✅ Processing Time: 45 days
✅ Includes: Visa + ID
Your dream job in the Gulf awaits! Don’t wait—start your journey today!
📞 Contact us now for details!
السلام علیکم
کوئی ڈپلومہ نہیں کوئی دوسری ڈگری صرف BSN یا پوسٹ RN
جن کا ڈیٹا فلو ممارس ایلیجبلٹی ہونی چاہیے یا پرو میٹرک ہونا چاہیے
بی ایس این نرسز یا پوسٹ ار این نرس
ڈیٹا فلو ممارس یا پر میٹرک ہونا ضروری ہے
نرس میل سیلری 3500 ریال
نرس فیمیل سیلری 4000ریال
اس کے علاوہ اٹھ گھنٹے ڈیوٹی رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ ڈیلی اور ٹائم
اقامہ ٹو ایرز کنٹریکٹ کمپنی کا ریاض ہیڈ افس میں ہے ورکنگ ایریا رہالائزیشن سینٹر اینڈ کلینکس
Documents one pdf main scan email other waise not accepted
Cv
Passport
Dataflow
Mumaris
Prometric
Education documents with marksheet
02 years experience letter
سعودی عرب
دمام پر کام کرنے کے لیے درکار ٹیلر، سعودی عرب پیویسی ٹینٹ فیبریکیشن کا تجربہ رکھتا ہے، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ کس طرح درست پیمائش کرنا ہے اور درخواست کی بنیاد پر آرڈر کو کسٹمائز کرنا ہے۔
*تنخواہ
- بنیادی تنخواہ 1600 sr
- فوڈ الاؤنس 200 ایس آر
- 2 شفٹ الاؤنس 200 ایس آر
- کل تنخواہ: 2000 sr
* کام کرنے کے گھنٹے 8 + 1 گھنٹے مقررہ اوور ٹائم (پہلی شفٹ 9-12، دوسری شفٹ 4-10)
- 6 دن فی ہفتہ، 1 دن چھٹی (جمعہ)
- ضرورت کے مطابق وقت کے ساتھ گھنٹے سے تجاوز کرنے کی صلاحیت ہے۔
* کمپنی کی طرف سے فراہم کردہ رہائش۔
کمپنی کی طرف سے کام کی جگہ سے/تک نقل و حمل فراہم کی جاتی ہے۔
فوری ضرورت برائے سعودی عرب
پٹرول پمپ کے لئے
کار واشر
تنخواہ 800سے 1000ریال
پٹرول ڈالنے والا
تنخواہ 800سے 1000ریال
رہائش ٹرانسپورٹ کمپنی ذمہ
میٹرک تعلیم لازمُ ہے
20/11/2024
ضرورت برائے سعودی عرب
کلینر میل اور فیمیل
آفس اور کافی شاپ میں ڈیوٹی لگے گی
تنحوا 700+200
رہائش ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
صبح 6 جے سے دوپہر 2 بجے تک ڈیوٹی ہوگی
ڈیوٹی کے بعد بندہ آزاد کام کر سکتا ھے باھر
Urgently need saudi arabia
Jeddah house driver
Saudi license holder ltv license sirf saudi wala
Age 26-35 saal
Salary 1600 riyal
Room medical transport iqama free
Urgently required for Saudi Arabia
Female sales representative
Salary 2500 Rial
Duty hours 8
Accommodation ,medical, transportation provided by company..
*فوری ضرورت برائے بحرین*🇧🇭
(سیلف سلیکشن)
*HAJI HASSAN GROUP*
*صرف جی سی سی ویلڈ اوریجنل ہیوی لائیسنس ہولڈر حضرات رابطہ کریں*
◼️ *ہیوی ریڈی مکس ڈرائیورز* (08)
120 + 30 بحرینی دینار
◼️ *ہیب ڈرائیورز* (08)
120 + 20 بحرینی دینار
ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس آورٹائم
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی۔
*عمر کی حد 24 سے 43 سال*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Suite No 02, First Floor, Masha Allah Arcade, Azmat Wasti Road Dera Adda Multan
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |