A Bus Maniac
psychotic & crazy bus maniac 🤡💗
19/11/2025
https://youtu.be/u2-lbGR4WsA 👈👈
Adil shah coach old race
19/09/2024
ایک دوست نے پوچھا تھا میانوالی ۔ہرنولی موڑ سے کراچی لے لئے سب سے اچھی گاڑی کس کمپنی کی ہے ۔ سب کمپنیوں کی گاڑیاں اچھی اور نیو ہیں مگر بات اخلاق کی کریں عملے کی تو سب سے زیادہ تعریف میں نے تو آج تک (فورسٹار ۔اور اب جو نیو چلی ہے( MYM ملک یعقوب موورز انکا سنا ہے کہ بہت اچھا عملا ہے اور با اخلاق عملا ہے ۔ اور عادل شاہ والوں کی بہت زیادہ کمپلین ہوتی ہیں بد اخلاقی کی شوشل میڈیا پر بھی دیکھنے کو ملتا ہے اور لوگوں سے سنا بھی ہے ۔ باقی گاڑیاں سب کمپنیوں کی اچھی ہیں ۔
06/02/2024
💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan