Hanzalah writes
This is for fun and enjoyment , cooperate with us InshaAllah you will enjoy here always because members are our power �����
15/05/2022
Tiyri kesi h papers ke bro 😂
Best of luck sbko pharo sbb dar kar ayga jheet ha bro dua kro mera b acha ho jaie🌸💕🦋
✨
Ksa rha Pakistanio 2nd roza ??
10/05/2021
اس عید پر ہم رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے۔۔۔۔
کالی چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے
25/03/2021
کانپتے جسم کے ساتھ موبائل اٹھا کر اس کا نمبر نکالنا اور فقط اتنا لکھنا " آئی مس یو "
ڈر کے مارے میسج ڈیلیٹ کرنا اور پھر پھوٹ پھوٹ کے رونے لگ جانا 🙂💔
فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے ۔۔۔!!!
05/12/2020
رسم و رواج کی کچھ تو لاج رکھی ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹے منہ ہی سہی کہا تو ہوتا عید مبارک۔ ۔
31/07/2020
Yr bt to such ha wse kn kn krta ha ase 😂😂😂
زندگی کے اس حصے میں ہوں جہاں، عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا - 💔🥀
🥀🕊️✨
مجھ کو معلوم نہ تھی ، ھجر کی یہ رَمز ، کہ تُو
جب میرے پاس نہ ھو گا ، تو ھر سُو ھو گا
اِس توقّع پہ میں ، اب حشر کے دن گِنتا ھُوں
حشر میں، اور کوئی ھو کہ نہ ھو ، تُو ھو گا
بدلے میں اگر تیرے، کوئ مجھے جہاں کی ہر خوشی بھی دے نا، باخدا ٹھکرا دوں - 🥀🖤
🥀🕊️✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan