Connected Multan

Connected Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Connected Multan, Digital creator, Multan.

31/08/2026

اپنا درد صرف اپنے تک رکھو لوگ تو تماشہ بناتے ہیں۔

31/08/2026

کبھی رات کی تاریکی میں رب کے ساتھ تنہائی میں بات کر کے دیکھنا پھر کسی دوست کی ضرورت نہیں رہے گی۔

31/08/2026

مدینہ منورہ میں آپ کی سب سے پہلی حاضری کب ہوئی تھی؟

31/08/2026

زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا
سیکھو زمین کے نیچے آرام سے رہو گے۔❤️‍🩹🌸

30/08/2026

باپ امیر ہو یا غریب، اصل دولت اُس کا ہونا ہے۔
باپ کی موجودگی ہی اولاد کی سب سے بڑی سلطنت ہوتی ہے۔ 😢

25/08/2026

اے آسانیوں کے رب
وہ دل جو راہِ غم کی زد میں ہیں اُن کے لیے صبر کا سفر آسان کر دے..

25/08/2026

ملتان میں رہتے ہوئے آپ کو کون سی چیز عام لگتی تھی، لیکن باہر جا کر اس کی قدر ہوئی؟

25/08/2026

ملتان کے آموں کے علاوہ ایسی کون سی چیز ہے جس پر آپ کو اپنے شہر پر فخر ہے؟ 😍

25/08/2026

ملتان سے باہر رہنے والے بتائیں، آپ کو ملتان کی کون سی چیز سب سے زیادہ یاد آتی ہے؟ ❤️

19/08/2026

معاشرہ برے لوگوں سے نہیں، اچھے لوگوں کی خاموشی سے بگڑتا ہے آج کل لوگ حق پر نہیں، جہاں فائدہ ہو وہاں کھڑے ہوتے ہیں۔

Category

Website

Address


Multan