Iqra writes

Iqra writes

Share

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ " ��

24/09/2026
22/09/2026

بار بار ایک ہی بات سوچ کر ہم صرف خود کو الجھاتے ہیں۔
*اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں ہے وہ اُس خاموشی کو بھی جانتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی وہ ان آنسوؤں سے بھی واقف ہے جو آنکھوں تک آ کر واپس لوٹ جاتے ہیں۔* سکون اس وقت ملتا ہے جب ہم اپنی الجھنوں کو اس ذات کے حوالے کر دیتے ہیں جو ہر چیز کا بہتر وقت جانتی ہے۔

21/09/2026

You don’t have to keep disappointing yourself just to avoid disappointing other people.
Having boundaries doesn’t make you difficult, selfish or unkind.🙂

20/09/2026

تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ہے
یہ جو ہونے کا تُجھے وہم ہے، ہونے سے نکل

19/09/2026

بدلیں اگر نہ آپ تو پھر کوئی غم نہیں
دنیا بدل گئی تو بدل جانے دیجئے

سحر اکبر آبادی

19/09/2026

ہمارے معاشرے میں بہت سی عورتیں اپنے شوہر اور سسرال والوں کے ظلم اسلیئے بھی برداشت کرتی ہیں کیونکہ بھائیوں کے گھر ان کے لیے جگہ نہیں ہوتی-" 💔🌸

19/09/2026

اخلاص یہ ہے کہ آپ نیکی کریں
مگر دل تعریف کا منتظر نہ ہو 💯

Website

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.