Atif Nadeem
Digital Creater
Blind Observer
😍❤
❤❤

•

Actres and also known as in movie📽📺👈
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

11/03/2024
اپنی زندگی کا مقصد فقط *"اللَٰه"* کی خوشنودی بنالیجیے پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے کبھی نہیں بکھریں گے اور کبھی نہیں ہاریں گے
*"اللّٰه"* تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا، وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے وہ صدائیں رد نہیں کرتا اور بے شک بہترین وقت پہ نواز دیتا ہے ...!!!
Actres and also known as in movie📽📺👈
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

*مرگیا ایران* 😢
*سوتا رہا طالبان* 😢
*پی ایس ایل PSL کھیلتا اور دیکھتا رہ گیا پاکستان* 😢
*کام نہ آیا طیب اردگان* 😢
*عیاشیاں کرتا رہا سارا عربستان* 😢
*لٹتا رہا فلسطین اور وہاں کا مسلمان*
اے اللّٰہ فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائیں

•

24/02/2024
#فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی وجہ سے رونے والی بلی کی حقیقی تصویریں، زرا سوچیے انسانوں کو کیسا لگے گا۔۔۔۔🥺💔
✍🏻
‘
‘
‘
‘
❤❤

•

#گوانتا نامو سے رہا ہونے والا ایمان والا افغان قیدی:
"میری خواہش ہے کہ میرا پیغام اس امریکی تفتیشی افسر تک پہنچ جائے جس نے ایک دن مجھ سے پوچھا:
"تم ہمیشہ آہستہ آہستہ کیا پڑھتے ہو؟"
میں نے کہا:
"میں اللہ کو یاد کرتا ہوں اور اس سے مدد مانگتا ہوں۔"
اس نے کہاتم عالمی طاقت کے ہاتھ میں ہو، اور خدا تمہیں رہا کردے، یہ ممکن نہیں۔"
افغان قیدی:
"میں اسے بتانا چاہتا ہوں کہ
اللہ نے مجھے جیل سے رہا کردیا اور میں اپنے گھر اور اہل و عیال کے پاس صحیح سلامت لوٹ آیا، اس لیے تم اب اللہ کو مان لو اور ایمان لے آو
غزہ میں بھوک نے بچوں کا یہ حال کردیا ہے!!
امدادی ٹرکوں سے زمین پر گرا ہوا اور مٹی اور دھول سے اٹا ہوا آٹا جمع کررہے ہیں۔۔۔
صبح شام پرتکلف ناشتے اور کھانے کے بعد kfc کیساتھ میچ کا لطف اٹھانے والو!
اللہ ضرور پوچھے گا تم سے بھی۔۔۔!!
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

مندر کے افتتاح کے بعد جدید ترقی یافتہ دبئی کے اب یہ حالات ھیں
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

12/01/2024
*غور سے دیکھئے !*
*کچھ نظر آیا؟*
*یہ پڑے ہیں*
*ہمارے خواب، کامیابیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے،حاصل اور لاحاصل*
*نفرتیں*
*کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ*
*ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے*
📖 *{Quran 3:185}*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan