Saadi.writes7
😇کہیں خوف ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے اور
❤کہیں اطیمنان ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے
08/06/2026
"جو واقعی اچھے ہوتے ہیں، وہ بُرے بن ہی نہیں سکتے؛
البتہ اتنا ضرور ہے کہ ہر جگہ، ہر ایک کے لیے، اپنی فطرت کی نرمی اور بھلائی لٹانا بھی دانشمندی نہیں۔"
"نیکی فطرت ہو تو بدی اوڑھی نہیں جا سکتی،
مگر ہر شخص پر یکساں مہربانی کرنا، بعض اوقات خود پر ظلم بن جاتا ہے۔"
MaHi🥀
08/06/2026
"آپ کسی انسان کا دل تب تک دُکھا سکتے ہو جب تک وہ آپ سے پیار کرتا ہے"🖤
06/06/2026
مائیں !! ساری دُنیا اور اس کے مال و متاع سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں 🩷🤍
MaHi🥀
05/06/2026
عورت کو محبت چاہے کم دیں، لیکن عزت اور قدر پوری دیں!🥰✌️💯❤️
04/06/2026
"اگر میں اپنی یاداشت کھو بیٹھوں اور تمھارے پاس سے گزروں تو مجھے پھر تم سے محبت ہو جائے گی"
03/06/2026
خواب در خواب😇
تُجھ کو ڈھونڈتی ہیں🥰
میری دھڑکن❤
میری سانسیں💕
میری پاگل آنکھیں😍
Mahi🥀
01/06/2026
اُس کی آنکھیــں
گویا کسی گہری جھیل میں اترتا ہوا سکون ہیں😍❤
Mahi🥀
26/05/2026
مجھے اپنی عزت نفس اپنے تعلقات سے زیادہ عزیز ہے مجھے لوگوں کو کھونے کا
کوئی افسوس نہیں۔۔
Sعaد🥀
03/05/2026
فِي كُلِّ قَلْبٍ رُوحٌ، وَأَنْتَ رُوحُ قَلْبِي...♥️
ہر دل میں ایک روح ہوتی ہے، اور میرے دل کی روح تم ہو...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| 00:00 - 22:00 |