Time by QMi

Time by QMi

Share

برینڈڈ گھڑیوں کا با اعتماد ادارہ ۔ آپ ہم سے کسی بھی قسم کی گھڑی با اعتماد طریقے سے منگوا سکتے ہیں ۔واٹس نمبر
03075716453

Photos from Qari Muhammad Ismail's post 25/09/2025
25/09/2025
25/09/2025

گھڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کیلئے آج کی بہترین گھڑیاں
پہلے کمنٹ میں

Photos from Time by QMi's post 18/09/2025

*وقت بھی خوبصورت لگتا ہے… جب گھڑی خاص ہو!*
محبت، خلوص، اور اعتماد کے رشتے ہمیشہ قائم رہیں —
اسی جذبے کے ساتھ آپ کے لیے پیش ہے ایک نفیس تحفہ:

*💎 اولیکس اوریجنل سرامک واچ ❣️🫰*
✔️ واٹر پروف
✔️ دن اور تاریخ کا شو
✔️ سرامک پتھر کی چین
✔️ خوبصورت ڈائل
✔️ ڈیفنڈر کلرز میں
✔️ اعلیٰ کوالٹی اور اسٹائل

روزمرہ پہننے کے لیے بہترین انتخاب — وقار اور نفاست کا حسین امتزاج!
📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں
📦 ملک بھر میں ڈلیوری دستیاب ہے

*اللہ آپ کے وقت میں برکت دے — آمین!*⌚🌹

ان گھڑیوں کی ویڈیو اور قیمت کے ساتھ مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پر میسج کریں شکریہ 🌹
03075716453

Photos from Time by QMi's post 17/09/2025

*سی اسٹار برانڈ*
*اصلی گھڑی*
ماڈل: SS-2523M
■ چوکور ڈائل
■ مضبوط اسٹین لیس اسٹیل چین اسٹریپ
■ اعلیٰ معیار کی جاپانی کوارٹز مشین
■ مختلف خوبصورت رنگوں میں دستیاب
■ واٹر ریزسٹنٹ (پانی سے محفوظ)
■ روزمرہ استعمال کے لیے اسٹائلش اور ہلکی وزن والی گھڑی

ان گھڑیوں کی قیمت اور ویڈیو کیلئے واٹس ایپ پر میسج کریں شکریہ 🌹
03075716453

Photos from Time by QMi's post 15/09/2025

*زندگی کا وقت، محبت سے نکھرتا ہے… ⏳❤️*

محبت، خلوص اور تعاون… یہ تین لفظ اگر کسی زندگی کا حصہ بن جائیں، تو معمولی لمحے بھی قیمتی بن جاتے ہیں۔

وقت بھی عجیب ہے — رکتا نہیں، لوٹتا نہیں…
لیکن *اچھا وقت* ہم سب ایک دوسرے کے لیے *بن* سکتے ہیں۔

اگر دلوں میں اخلاص ہو، زبان میں نرمی ہو، اور عمل میں تعاون ہو — تو وقت کی گھڑیاں بھی مہربان ہو جاتی ہیں۔

اور جب بات *وقت* کی ہو…
تو کیوں نہ اسے *خوبصورت گھڑی* کے ساتھ باندھ لیا جائے؟ ⌚✨

میں نے محبت اور اعتماد کے ساتھ *منتخب گھڑیوں کا ایک خوبصورت کلیکشن* تیار کیا ہے،
جو صرف وقت ہی نہیں… *ذوق اور شخصیت* کا اظہار بھی ہے۔

📸 *(یہ رہی کچھ گھڑیوں کی جھلک — تصاویر پوسٹ میں)*
💬 آرڈر یا تفصیل کے لیے Inbox کریں
📦 پورے پاکستان میں ڈلیوری دستیاب ہے
🤝 آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون کا شکر گزار ہوں

*اللہ آپ کا وقت، دل، اور رزق دونوں خوبصورت رکھے — آمین 🌹*

از قلم قاری محمد اسماعیل

Photos from Time by QMi's post 11/09/2025

*سی اسٹار اوریجنل جینٹس واچ*❣️

واٹر پروف اسٹیل چین پلین گول ڈائل 3 کلرز

قیمت 3500 فری ڈلیوری

11/09/2025

گھڑیوں کے شوقین افراد السلام علیکم
کیسے ہیں

Photos from Time by QMi's post 10/09/2025

FITRON CERAMIC ⌚
مکمل سیرامک
لائیٹ ویٹ
دن تاریخ کے ساتھ
تین مختلف ڈیزائن
محدود اسٹاک

قیمت صرف 4500 روپے
فری ڈلیوری

08/09/2025

کسی ایسے شخص کو کبھی نظر انداز نہ کریں جو آپ کے ساتھ بات کرنے کے لیے ہمیشہ پرجوش رہتا ہے۔

Photos from Time by QMi's post 08/09/2025

اسکیمی اوریجنل (کیسیو ڈیزائن)
ماڈل # 1412
ڈجیٹل واچ
مکمل واٹر پروف 💦
ربڑ اسٹریپ
وزن 20 گرام

*قیمت صرف 2250 روپے*
فری ڈلیوری
03433575660

Photos from Time by QMi's post 07/09/2025

اسکیمی اوریجنل
ماڈل # 2270
اوقات نماز واچ
جو احباب الفجر الحرمین فنکشن والی گھڑی کم قیمت میں خریدنا چاہتے ہیں انکے لئے مناسب قیمت میں یہ ماڈل دستیاب ہے

وزن 107 گرام
واٹر ریزیسٹ 💦
تین مختلف کلرز

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan