NaWab Editing Pic Zone
All typEs pic Editing Boys & Female
07/10/2025
#بچیکی
ننکانہ صاحب نادرہ کا انوکھا کارنامہ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کمال ٹیکنالوجیا
بچیکی کے شہری کے شناختی کارڈز پر 2 سال کے بچے کی فوٹو لگا دی جبکہ عمر 18 سال
اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اپنی غلطی سدھارنے کی فیس بھی شہری سے ہی وصول کی گئی ۔۔۔🤣🤣
05/08/2025
Love 🥰
05/08/2025
کچھ لوگ ساری دیہاڑی ایسے پوسٹیں دیکھتے رہتے ہیں مگر لائک کمنٹس شیئر نئ کرتے 😅
05/08/2025
تم لوگ شادی کر لو سکول ہم چلے جائیں گے
🤕🥺😟😒😒😒🤕🤕🤕
سکرین شاٹ لے لو
کل مرشد اس ٹائم زمان پارک میں ہونگے
ان شاءالله
ایک رپورٹ کے مطابق
پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین اب بھی شادی کی منتظر ہیں
04/08/2025
مناسب قیمت اور بہترین چیز زرا قریب آئے
صرف اور صرف 21000 ہزار 🤗
03/08/2025
انشاللہ یہ میرا خواب بھی اللہ پورا کرے گا
03/08/2025
02/08/2025
ایک دن چوہدری بختاور نے اخبار میں پڑھا:
> "سولر سسٹم لگاؤ، بجلی کا بل بھاگ جائے گا۔"
چوہدری نے فوراً اعلان کر دیا:
"میں گاؤں میں پہلا بندہ بنوں گا جو سولر سسٹم لگائے گا! اور پورے گاؤں کو بجلی مفت دوں گا!"
گاؤں والے حیران:
"بختاور نے آج کچھ زیادہ ہی دودھ پیا لگتا ہے۔"
چندو الیکٹریشن آیا، سر کھجاتے ہوئے بولا:
"چوہدری صاحب، آپ کو سولر لگانے کے لیے پہلے چھت صاف کروانی ہو گی، پھر پینل، پھر بیٹری، پھر انورٹر، پھر... میرا دماغ بھی لگے گا!"
چوہدری نے کہا:
"بس لگا دے، پیسے بعد میں لے لینا!"
چندو نے پینل لایا، دو تاریں جوڑیں، ایک بیٹری رکھی اور بولا:
"چوہدری صاحب، مبارک ہو، اب آپ کے پاس دن میں پنکھا اور رات کو مچھر دونوں چلیں گے۔"
چوہدری خوشی سے جھوم اٹھا، گاؤں میں اعلان کیا:
"میں اب سولر سسٹم والا بندہ ہوں، سورج کا یار!"
لیکن جیسے ہی آسمان پر بادل آئے، پنکھا بند!
چوہدری بھاگ کر چندو کے پاس آیا:
"اوے چندو! یہ کیا کیا؟ بجلی گئی!"
چندو بولا:
"چوہدری جی، سورج چھٹی پر ہے، میں کیا کروں؟"
ماسٹر کلیم نے فلسفہ جھاڑا:
"چوہدری صاحب، سورج پر بھی باری ہوتی ہے، کبھی آتا ہے، کبھی چھپتا ہے۔"
پپو نے قہقہہ مارا:
"چوہدری اب سولر کے سلطان نہیں، بادلوں کے غلام بن گئے!"
انجام:
چوہدری نے سولر پینل کو اتار کر مرغیوں کے ڈربے پر رکھ دیا اور اعلان کر دیا:
> "جب سورج کی تنخواہ پکی ہو گی، تب ہی لگاؤں گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
58150