Digital Science Academy Multan

Digital Science  Academy Multan

Share

Full day teaching,learning (boys&girls 8th ,pre 9th,9th and10th,FA(Economics ,Isl.std.,H.isl)& other groups, WordPress web development, Java programming.

Teaching time: 9.00AM to12.00PM& 2.00 PM to 7.30 PM,more time, Board style preparation&test systems

01/02/2025

Welcome to Digital Science Academy Multan.
Thank you for joining our journey!
Together we can create a better future.
Expose, engage and be a part of something meaningful.

31/03/2024

ڈیجیٹل سکلز سائنس اکیڈمی ملتان (بوائز اینڈ گرلز)
• کسی بھی عمر میں گھر بیٹھے FA(ڈیجیٹل سکلز ) کورس کریں ۔اس کے بعد گھر بیٹھے گورنمنٹ ورچوئل یونیورسٹی سے (چار سالہ سافٹ ویئر انجینئر) یا (دو سالہ ویب ڈیزائنر اینڈ ڈویلپر) بنیں
• پڑھائی کے ساتھ ساتھ مفت سکلز سیکھیں ۔اور ڈیجی سکلز کا امتحان دے کر سرٹیفکیٹ حاصل کریں
•ایف اے میں پڑھنے والے ریگولر طلباء بھی یہ کورس کر سکتے ہیں
•متعلقہ سکلز سے دلچسپی رکھنے والے افراد یا ریٹائرڈ حضرات کے لئے بھی اضافی آمدنی کا ذریعہ
•ڈیجیٹل سکلز=Wordpress, SEO
• فیس (محدود
وقت کے لئے فری)
•اوقات،سوموار تا جمعرات (6.30pmتا8.30pm)زوم میٹنگ کلاس
• اتوار کو فزیکل+زوم میٹنگ کلاس(2.00pm تا 5.00 pm )
•ایف اے(FA) میں داخلہ کے لئےنام ،ولدیت، موبائل نمبر ، گھر کا پتہ اس نمبر پر ارسال کریں
• رابطہ نمبر 03024246723
• ڈائریکٹر=کیمسٹ ھومیوپیتھک ڈاکٹر
عبد الرحمن راٹھور

22/10/2022

سر امپروومنٹ کیا ہے؟
جواب:
امپروومنٹ سے مراد، جس سبجیکٹ/پارٹ میں آپکو نمبرز کم لگتے ہیں تو آپ اپنے نمبرز بڑھانے کےلئے اسکا دوبارہ امتحان دیتے ہیں۔

آپ لوگ امپروومنٹ کےلیے چار آپشنز میں سے کوئی ایک منتخب کر سکتے ہیں
1- پارٹ 1 مکمل
2- پارٹ 2 مکمل
3- پارٹ 1 اور 2 مکمل
اور چوتھا آپشن سبجیکٹ امپروو کرنے کا ہوتا ہے ۔مثال کے طور پر آپ نے فزکس امپروو کرنی ہے تو فزکس پارٹ 1 اور 2 دونوں کا پیپر دینا ہو گا۔
سوال: کیا ہم صرف گیارہویں یا بارہویں کا کوئی سنگل یا 2-3 سبجیکٹ امپروو کرسکتے ہیں؟

جواب: آپ کسی پارٹ کا سنگل سبجیکٹ یا 2-3 سبجیکٹس امپروو نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے سیکنڈ پارٹ کی بائیو اور کیمسٹری امپروو کرنی ہے تو ان سبجیکٹس کا پارٹ 1 بھی داخلہ جائے گا۔
سوال: ہم کب امپروومنٹ کر سکتے ہیں۔
جواب:پارٹ 2 کے رزلٹ کے بعد آپ امپروومنٹ کر سکتے ہیں یہاں آپ کو 2 آپشن دیے جاتے ہیں.
پہلا 40 دن میں سیکنڈ اینول (سپلی) والے طلباء کے ساتھ امپروو کر لیں.
دوسرا اگلے سال سالانہ پیپرز میں امپروومنٹ کا پیپر دے دیں
#کاپیڈ

06/10/2022

کلاس نہم سیشن 2022-2024

اسلامیات لازمی(نیا نصاب) 50 مارکس
ترجمتہ القرآن ( نیا مضمون ) 50 مارکس
مطالعہ پاکستان 50 مارکس
انگریزی 75 مارکس
اردو 75 مارکس
ریاضی 75 مارکس
فزکس 60 مارکس
کیمسٹری 60 مارکس
بائیولوجی 60 مارکس
کل مضامین : 09
کل مارکس: 555
نوٹ : چونکہ غیر مسلم طلباء کےلیے ترجمتہ القرآن کے پیرالل نئی کتاب نہیں آئی اس لیے اس سال ان کے اخلاقیات کے پرچہ میں حاصل کردہ نمبر ڈبل کر دیے جائیں گے

کلاس دہم میں کوئی نیا مضمون شامل نہیں ہوا

Edublog - Wikipedia 28/09/2022

Edublog - Wikipedia An edublog is a blog created for educational purposes. Edublogs archive and support student and teacher learning by facilitating reflection, questioning by self and others, collaboration[1] and by providing contexts for engaging in higher-order thinking.[2][3] Edublogs proliferated when blogging arc...

28/09/2022

*بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات*

1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( چند مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)

2. کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے)

3. ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔ pen میں اگر ممکن ہو تو Pelikan کی انک استعمال کرنے کو ترجیح دیں۔

4. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر یا jel پین کے استعمال سے گریز کریں۔

5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔

7. سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں۔

8. سب سے اہم اللہ کی ذات پر، اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں پر اور اپنی محنت و قابلیت پر بھروسا رکھیں۔

Punjab Board Matric & Inter Marks Improvement Policy 2022 Result.pk 24/09/2022

Punjab Board Matric & Inter Marks Improvement Policy 2022 Result.pk Punjab Board Matric & Inter Marks Improvement Policy 2022: Punjab Boards Committee of Chairmen has announced their marks improvement polic

Recommendations for Exams, Marks Improvement Punjab Boards 24/09/2022

Recommendations for Exams, Marks Improvement Punjab Boards Notification Approval Recommendations for Exams, Papers, Marks Improvement All Punjab Education Boards has been issued by Chairmen Committee.

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


333-A, Shah Rukn-E-Alam Colony
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 19:30
Thursday 09:00 - 19:29
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:30