Weather Forecast Today
we give you all over the world weather update
ملک بھر میں تیزہواؤں، آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد میں خوفناک منظر دن رات میں بدل گیا
عوام پریشان حال
موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات۔
ملک میں 26 یا 27 جون کو مون سون کے داخل ہونے کی توقع
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنا دی
بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
پنجاب اور اسلا م آباد میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش ژالہ باری کا امکان ہے۔
بڑھتی گرمی سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری، مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
قدرت مہربان، آتی ہوئی گرمی کو بریک!!
بارش کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری آگئی
بریکنگ نیوز
محکمہ موسمیات کی تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ کی پیشگوئی،
31/03/2025
Eid Mubarak form weather forecast
24/03/2025
بارش ہی بارش 25 سے 27 مارچ
جیسا کہ پیر، 24 مارچ 2025
آنے والے دنوں میں پنجاب بھر میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کی توقع ہے، جس کی وجہ سے پانی کی کمی اور گرمی سے متعلق بیماریوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، خاص طور پر سخت مشقت کے دوران۔ مشورہ دیا جاتا ہے کہ خود کو ہائیڈریٹ رکھیں اور دوپہر کے وقت براہ راست دھوپ میں زیادہ دیر تک نہ رہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Multan