JA EDITS
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JA EDITS, Digital creator, City, Multan.
کورولش عثمان ، ارتغرل غازی ، سلطان صلاح الدین ایوبی ، سلطان مہمت فاتح کے تمام ٹریلرز، ویڈیوز اور اقساط ♥️🔱
Kurulus Osman, Ertugrul Ghazi, Sultan Salahuddin Ayoubi, Sultan Mehmet Fateh, Trailers and Video Clips .
07/11/2025
باربروسا میں مریم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے عثمان سردار کی بیٹی فاطمہ خاتون کے کردار کے طور پر کورولوش اورحان سیریز کو جوائن کر لیا ہے، فاطمہ خاتون کی انٹری اگلی قسط میں ہوگی اور اسے ایک باجیان روم کی جنگجو خاتون کے طور پر دکھایا جائے گا♥️🔥
امید ہے کہ دن بدن سیریز میں ایسے بہترین کرداروں کے آنے
سے سسپنس بڑھتا چلا جائے گا۔
Kurulus Orhan Episode 1 Trailer 2 in Urdu Subtitles | JA EDITS
کورولش اورحان قسط اول کا دوسرا ٹریلر بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ ۔۔۔
Kurulus Orhan Episode 1 Trailer in Urdu Subtitles | JA EDITS
کورولش اورحان قسط اول کا پہلا ٹریلر بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ ۔۔۔
کورولش اورحان کا دوسرا ٹریلر چند گھنٹوں میں ۔۔۔
kurulus Orhan Season 1 Trailer 2 in a few hours...
08/10/2025
Ertugrul ➡️ Osman ➡️ Orhan
ایک دور تھا جب ایسا پرومو ریلیز ہوتا تھا بوزداگ صاحب کی طرف سے ♥️🔥
جی تو کیسا لگا کورولش اورحان کا پرومو آپ سب کو ؟ کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں ۔۔۔
کورولش اورحان کا پہلا پرومو بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ ♥️⚔️
Kurulus Orhan Season 1 Promo in Urdu Subtitles | JA EDITS
کورولش اورحان کا پہلا پرومو ۔۔۔
آج رات ہمارے فیسبک پیج پر بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھیے ⚔️🔥
Kurulus Orhan New 1st Promo tonight with Urdu Translation...
کوئی بھی باپ اپنے بیٹے کو تکلیف میں برداشت نہیں کرسکتا ، پھر چاہے وہ بادشاہ ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔ سلطان مہمت فاتح نے آخرکار اپنے بیٹے بایزید کو معاف کر دیا ♥️
Sultan Mehmet Fatih Season 2 EP 51 in Urdu
24/09/2025
کورولش اورحان پہلی قسط کی شوٹنگ کی تصویری جھلکیاں ♥️⚔️
پہلا ٹریلر اردو قسط بہت جلد بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ جے اے ایڈیٹس پر ان شاءاللہ ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
City
Multan