Muhammad Arbaz Ali
📷Instagram :@m_arbaz_ali
Content Creator
Life Knowledge • lslamic Reminders • Sharing Valuable & Viral Content
آج خانہ کعبہ کی باقاعدہ دیکھ بھال کے دوران چھت پر موجود اینٹیں منظر عام پر آئیں، جنہیں دیکھ کر زائرین اور ماہرین حیرت اور عقیدت کے سمندر میں ڈوب گئے۔
ماہرین نے بتایا کہ یہ اینٹیں خانہ کعبہ کی اصل تعمیراتی مہارت اور اسلامی فن تعمیر کی بے مثال مثال پیش کرتی ہیں۔ ہر اینٹ میں تاریخ کی چھاپ اور اللہ کے گھر کی تقدس جھلکتی ہے۔
مرمت کے دوران یہ مناظر دیکھ کر ہر مسلمان کے دل میں ایمان کی روشنی اور اللہ کی عظمت کا احساس بڑھ جاتا ہے، خانہ کعبہ کی دیکھ بھال کا یہ سلسلہ وقتاً فوقتاً جاری رہتا ہے تاکہ یہ مقدس مقام اپنی اصل شان و عظمت کے ساتھ محفوظ رہ سکے۔
زائرین نے کہا کہ ان اینٹوں کے مناظر دیکھ کر روح کو سکون ملا اور یہ لمحہ ہر مسلمان کے لیے یادگار بن گیا۔
Disclaimer: This report is based on observations and official maintenance updates regarding the Kabah. The information reflects the events as reported during routine inspection and maintenance.
05/04/2026
Quranic information 🔁
04/04/2026
Quranic information 🔁❤️
آدمی کو صرف اسکی باتوں سے ہی نہ پرکھو
بلکہ زیادہ تر اسکے اعمال اور خواہشات سے اسکی انسانیت کا اندازہ لگاؤ."🖤
20/03/2026
صدقہ فطر کی رقم پاکستان 2026 ۔۔
(1) گندم Rs300
(2)جو Rs1100
(3)کھجور Rs2600
(4)کشمش Rs7200
(5)عجوہ Rs 19200.
ان میں سے کوئی بھی آپ ادا کر دیں گے تو فطرہ ادا ہو جائے گا۔
19/03/2026
پشاور میں سات بندوں کو عید کا چاند نظر آگیا ہے۔
پولیس ان کو تھانے لے گئی ہے
اب ان کو تارے نظر آ رہے ہیں۔
ویسے کوی سرپرائز مل بھی سکتا ہے 🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan