MTehran official 716
❤️❤️❤️❤️
پیف و پیما پارٹنر سکولوں میں پڑھانیوالے اساتذہ کی تنخواہ 20 ہزار دینے کا اعلان
گرمی کی چھٹیوں میں بھی پیف پارٹنر سکولوں میں اساتذہ کو تنخواہ ملے گی
اس سے قبل اساتذہ کو 5 سے 8 ہزار روپے تنخواہ دی جاتی تھی
20/05/2025
New School Timings =
7 30 am to 11 30 am.
School Holidays Start from The 28th of May.
19/05/2025
یہ پرچم قیامت تک ایسے ہی لہراتا رہے گا!!
سب کہو انشاء اللہ!!!
18/05/2025
Fake alert ⚠️ 📢
Notification sercuclating on social media platforms regarding summer holidays is fake
سی ایس ایس CSS کا امتحان دینے والوں کیلئے اچھی خبر
قومی اسمبلی نے سی ایس ایس کیلئے عمر کی حد 35 سال کرنے اور پانچ بار امتحان دینے کی قرارداد منظور کر لی
تمام بورڈز میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا ترجمتہ القرآن کا ملتوی ہونے والا پیپر اب 31 مئی کو منعقد ہو گا جبکہ اسلامیات اختیاری کا پیپر 16 جون کو ہوگا۔
پریکٹیکل شیڈول ہر بورڈ کا مختلف ہوتا ہے
اپنے اپنے بورڈ کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
شکریہ
پنجاب میں شدید گرمی کی وجہ سے موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے ہونے کا امکان
دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈر صرف
حضرت محمدﷺ ہیں
بےشک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan