Family First Clinic
Child Specialist
18/07/2025
25/05/2024
Dietary modification goals
01/01/2024
یکم جنوری 2024
07/11/2023
* Child Safety Day 7 November *
06/11/2023
كانگو وائرس پاکستان میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا خصوصی طور پر کوئیٹہ میں پھیل رہا ہے .یہ متاثرہ جانور ،پرندے اور انسانوں سے پھیلتا ہے ۔کھٹمل اسے جانوروں اور انسانوں میں منتقل کرتے ہیں ۔۔۔احتیاطی تدابیر سے بچاؤ ممکن ہے
06/11/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر شکر اللہ ولد حاجی بادل جان، پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ، آج صبح آغا خان ہسپتال، کراچی میں کانگو وائرس سے جنگ لڑتے شہید ہوگئے .
ڈاکٹر شکر اللہ سول ہسپتال کوئٹہ کے آئی سی یو میں کام کرتے ہوئے وائرس کا شکار ہوئے، جہاں ایک مریض CCHF کا علاج کر رہا تھا۔ AKUH، کراچی ریفر کیے جانے کے باوجود وہ المناک طور پر بیماری کے خلاف اپنی جنگ ہار گئے۔
بلوچستان کے 8 ڈاکٹرز کانگو سے متاثر جن کا آغا خان علاج جاری ھے
اللہ پاک تمام۔ھمارے بھائیوں کو جلد صحت یاب فرمائیں آمین
05/11/2023
پوری دنیا میں پاکستان شوگر کے بیماری میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
یہ بہت خطرناک صورتحال ہے
زندگی خدا کا خوبصورت تحفہ ہے۔ اسکو ہسپتالوں کے چکر کاٹ کر تباہ مت کریں
28/10/2023
28/10/2023
-نمونیا(pneumonia)
نمونیا ایک انتہای حطرناک مرض ہے جو کہ پوری دنیا میں ۳۳% ۵سال سے کم عمر بچوں کو متاثر کرتا ہے اور سالانہ اس سے ۹لاکھ ۲۰ ہزار بچے موت کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے ۳۰% پاکستان میں ہیں جو کہ بہت تشویشناک صورتِ حال ہے-
میرے تجربے کے مطابق سردیوں میں ہر تین میں سے دو بچے ہسپتالوں میں نمونیا کی وجہ سے داخل ہوتے ہیں
نمونیا کی علامت
۱-بخار -
۲-زوکام اور کھانسی -
۳-سانس کی تیزی اور پسلیوں کا تیز چلنا-
۴-سانس میں سیٹی کی آواز-
۵-حوراک لینے میں کمی اور چڑچڑا پن-
۶-بڑے بچوں میں بخار کے ساتھ چھاتی میں درد-
نوٹ:- اگر بچہ خوراک نہیں لے پا رہا اور سانس میں تیزی ہے تو فورن ہسپتال لے کر آییں-
نمونیا سے کیسے بچاو کیسے ممکن ہے؟؟؟؟
۱-ماں کا دودہ-
۲-ماں یا جو کوئی بھی بچے کو اُٹھاے اس کا باقاعدگی سے ہاتھ دھونا-
۳-آلودگی سے بچاو جیسا کہ سموگ جس کے لیے ماسک کا استعمال ضروری ہے
۴-حفاظتی ٹیکاجات جن میں عدم دلچسپی میری نظر میں سب سے اہم وجہ ہے -
یہ چند اقدام کر کے آپ اپنے پھول سے بچوں کو اس جان لیوا مرض سے بچا سکتے ہیں-
نوٹ:-اس کے علاج میں سب سے اہم کردار چائلڈ سپیشلسٹ کا ہے
23/10/2023
موسم سرما میں کلینک کے اوقات
شام 4:30 تا شام 8:30 بجے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000