Motor Car Dealer Association Multan
Multan Motor Car Dealers Association is the voice of all showrooms Holders in Multan.Our job is to
26/03/2023
Motor Car Dealer Association Multan
11/09/2021
Motors Car Dealer Multan
Motor Car Dealers Association Multan
Motor Car dealers Association Multan
29/05/2021
07/04/2021
صدر موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن طارق کریم چودھری صاحب کی قیادت میں چھ رکنی وفد جس میں جنرل سیکریٹری عبدالقادر خان ۔وائس چیئرمین جرار زیدی۔ نائب صدر نوید افضل خان ۔نائب صدر ملک عرفان عاشق ۔انفارمیشن سیکرٹری شیخ عبدالباری۔ نے ڈائریکٹر ایکسائز ملتان عبد اللہ خان صاحب سے خصوصی میٹنگ کی۔ ایکسائز ایشوز جن میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سمارٹ کارڈ نمبر پلیٹس۔اور بالخصوص گاڑیوں کے مالکان کی طرف سے بعد از فروختگی رجسٹریشن کوبلاک کرایا جانا اور دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ملاقات میں نئے آنے والے ETO ایکسائز راؤ جاوید صاحب.اور ETO شیخ عارف صاحب اور انسپکٹر شکیل احمد بھی شامل تھے۔ڈائریکٹر ایکسائز عبداللہ خان صاحب نے موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن کی طرف سے کیے گئے تمام مطالبات کو جائز قرار دیا اور ان کو جلد از جلد حل کرانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Motor Car Dealer Multan
09/07/2020
آج موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن ملتان میں سائن بورڈز پبلسٹی ٹیکس کے بارے میں چیئرمین پی ایچ اے سے ایک ملاقات کی ملاقات میں چیئرمین پی ایچ اے اے اعجاز جنجوعہ سے کافی تفصیلی گفتگو ہوئی گفتگو کے دوران چیئرمین موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن ملتان طارق کریم چوہدری صدر نصیراحمد شیخ وائس چیئرمین سید جرارزیدی اور جنرل سیکٹری عبدالقادر خان اور سیکرٹری انفارمیشن شیخ عبدالباری گفتگو کے دوران پبلسٹی ٹیکس کے بارے میں میں تفصیلی بحث ہوئی ۔گفتگو کے بعد چیئرمین پی ایچ اے نے موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
29/06/2020
Petrol price Na Manzoor Motor Car Dealer Association Multan
Motor Car Dealer Association Multan
11/06/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan