Areeba_writes
personal feelings and emotions
Most of the sins are committed in our society by saying "Ma akela/akeli to nhi kr rha/rhi sb he kr rhy"
Mujhy dar lgta ha us akhri larai sy jis k bad dobara kbhi bat nhi ho ge
Scam krny ma online shopping stores waly aj b dosry number py hein😂
Just stay with a guy who treat you like a "Queen" not like "Quean"
خدا سلامت رکھے اس کی ماں کو
وہ اپنی ماں کی قسم کھا کر توڑ بیٹھا ہے
اور جسے میں اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتی رہی
وہ میرے گناہوں کی سزا نکلا 🥺
پہلے تو گمنام تھے ہم
خیر اب تو اچھے خاصے بدنام ہیں ہم
لوگ مجھے اس کے نام سے بدنام کر کررہے ہیں
وہ جو کبھی میرا ہوا ہی نہیں 💔
Real eyes realize real lies
Jumma Mubarak ❤️
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan