World best knowledge

World best knowledge

Share

provide different knowledge about science, space and living life

24/04/2024

WESTLAKE UNIVERSITY SUMMER CAMP 2024 IN CHINA 🇨🇳
Deadline: 6th May 2024
Benefits
- No Tuition Fee
- Meals and accommodation will be provided.
- Reimbursement of Tickets for Domestic Students.
- Economy Class Reimbursement of Tickets for International Students
- Westlake University will provide all students with personal accident and short-term health insurance.
- Note: The Visa Fee is not included.
z
Eligibility Criteria
- Open to all nationals from across the world.
- Undergraduate Students majoring in biology or life sciences-related fields.
- Currently in a (3rd year) or Senior year (4th year), or, who will be in their College Junior/Senior year starting Autumn 2024.
- Upload a recent Personal ID Photo
- Scan a copy of the National ID card or Passport photo page.
- Scan a copy of the latest undergraduate transcript.
Link -

International Undergraduate Summer Camp International Undergraduate Summer Camp

29/01/2024

😃

06/08/2023

06/08/2023

28/11/2022

*معلومات پاکستان*

1۔دینا واڈیا کون تھیں۔
قائد اعظم کی بیٹی

2۔دینا واڈیا کا انتقال کب ہوا۔
2نومبر 2017

3۔ تاریخی شہر " بھمبور" کہاں واقع ہے۔
ٹھٹھہ

4۔"ہڑپہ" کہاں واقع ہے۔
ساہیوال

5۔"موہنجوداڑو " کس ضلع میں واقع ہے۔
لاڑکانہ

6۔ہڑپہ شہر کس دریا کے کنارے آباد تھا۔
دریائے راوی

7۔پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے بنائی۔
احمد غلام علی چھاگلہ

8۔گندھارا تہذیب کا مرکز کون سا علاقہ تھا۔
ٹیکسلا

9۔پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی۔
1951 میں

10۔قلعہ روہتاس کس نے تعمیر کرایا۔
شیر شاہ سوری

11۔پاکستان کے کون سے وزیر اعظم نے پہلی بار چین کا دورہ کیا۔
حسین شہید سہروردی
`
12۔پاکستان میں شناختی کارڈ پہلی بار کب جاری کیا گیا۔
1973 میں

13 ۔بلوچستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے۔
دریائے ہنگول

14۔کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی کون سی ہے۔
ترچ میر

15۔فورٹ منرو کہاں واقع ہے۔
ڈیرہ غازی خان

13/11/2022

نامور سائنسدان اور مشہور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ
میں دوبار مصر گیا اور قاہرہ میں دونوں بار اہرام مصر کی سیر کی. پہلی مرتبہ ھم مصری حکومت کی دعوت پر گئے تھے اور بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ سفیرِ پاکستان اَنور کمال کی دعوت پر گیا تھا.
اہرام مصر کی تعمیر میں اس قدر سائنسی راز پوشیدہ ہیں کہ میں نے چاہا کہ آپ کو ان سے آگاہ کروں. آپ پڑھ کر یقین نہیں کرینگے مگر یہ حقیقت پر مبنی حقائق ہیں، پڑھیئے:-

1. جو پتھر اہرام کی تعمیر میں لگائے گئے ہیں انکا وزن 2 سے 15 ٹن تک ھے.
2. اہرام میں تقریباً 30 لاکھ پتھر لگائے گئے ہیں.
3. فرعون کے کمرے کی چھت پر جو پتھر لگا ھے اسکا وزن 70 ٹن ھے یعنی 70 ہزار کلوگرام اور آج تک کوئی یہ حل پیش نہیں کرسکا کہ کس طرح بنانے والوں نے اتنا بڑا اور وزنی پتھر چھت پر لگایا.
4. اِہرام کی بلندی 149.4 میٹر ھے اور آپکو تعجب ہوگا کہ زمین اور سورج کے درمیان 149.4 ملین کلومیٹر کا فاصلہ ھی ھے.
5. اہرام کے اندر جانے کا راستہ ایک ستارہ یعنی شمالی پول کی سمت بتلاتا ھے اور اندرونی راستہ سگ ستارہ (Sirius Star) کی جانب اشارہ کرتا ھے، (جسکا ذکر سورۃ نجم آیت 49 میں آیا ھے).
6. اگر آپ گوشت کا تازہ ٹکڑا اہرام کے کمرے میں رکھیں گے تو وہ سڑے گا نہیں بلکہ خشک ہوجائے گا، یہ راز آج تک راز ھی ھے.
7. اہرام کے سرکم فرینس (محیط) کو اگر اسکی اونچائی سے تقسیم کیا جائے تو یہ 3.14 کے برابر ھے جو ریاضی اور فزکس میں پائی کے طور پر استعمال ہوتا ھے یعنی اگر کسی دائرے کے محیط کو اسکے قطر سے تقسیم کریں تو یہ عدد ملتا ھے، یہ ناقابل یقین کرشمہ ھے.
8. رات کے وقت اہرام چمکتا ھے کیونکہ اس پر برقی رنگ کی پالش کی گئی ھے جس طرح بعض گھڑیوں کا ڈائل رات کو چمکتا ھے کیونکہ اسکی سوئیوں اور نمبروں پر تابکار دھات ریڈیم کے رنگ کی پالش ہوتی ھے.

9. تینوں اہراموں کی لائن، آسمان میں چمکنے والے ستاروں
(Belt of Orinion) کے متوازی (Parallel) ھے.

10. سال میں ایک دن سورج کی شعائیں اہرام کے اندر داخل ہوتی ہیں، یہ دن فرعون کا یومِ پیدائش ھے.

11. اہرام میں رکھی تلواریں اور چھریاں زنگ آلود نہیں ہوتیں حالانکہ ہزاروں برسوں سے وہ وہاں موجود ہیں اور سائنسدان آج تک اس راز کو نہیں سمجھ سکے.

12. اہرام کے چند کمروں میں بہت سے آلات بند ہوجاتے ہیں اور سائنسدان آج تک یہ راز حل نہیں کرسکے.

13. تعجب کی بات ھے اور راز ھے کہ تینوں اہراموں سے جو لکیر گزرتی ھے وہ بحر اوقیانوس میں واقع برمودا ٹرائی اینگل اور بحرالکاہل میں واقع فارموسا ٹرائی اینگل کو آپس میں ملاتی ھے. یہ دونوں جگہیں اپنی عجیب خصوصیات کی وجہ سے بہت مشہور ہیں. یہاں ہوائی جہاز، بحری جہاز، غائب ہوجاتے ہیں اور کمپاس کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

14. بڑے اہرام میں 3 کمرے ہیں، دو زمین سے اوپر ہیں اور ایک زمین کے اندر اور کہا جاتا ہے کہ Mirabo نامی شخص، ماہر انجینئر نے یہ اہرام تقریباً 20 برسوں میں بنایا تھا اور ایک لاکھ مزدوروں نے اسکی تعمیر میں جان کھوئی تھی.

15. اہرام کی بنیاد کے چاروں رُخ نہایت تعجب کے ساتھ زمین کی چاروں سمتوں کی جانب اشارہ کرتے ہیں اور اس حیرت انگیز دریافت کی مدد سے بیسویں صدی عیسوی میں اپنے نتائج کو درست کیا جاتا تھا.

16. جو دائرہ (Orbit) اہرام کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ھے وہ تمام براعظموں اور سمندروں کو بالکل برابر دو حصوں میں تقسیم کرتا ھے، انکا رقبہ ایک دوسرے سے برابر ھے.

17. اگر بلیڈز وہاں رکھ دیئے جائیں تو وہ نہایت تیز ہوجاتے ہیں. سائنسدان یہ راز بھی حل نہیں کرسکے.

18. سائنسدان کہتے ہیں کہ جو باتیں آج تک پرانی چیزوں اور رازوں سے ملی ہیں وہ سمندر میں قطرے کے برابر ہیں.

19. ایک امریکی پروفیسر نے یہ تمام راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ راز اس بات کے شاہد ہیں کہ یہ کسی بیرونی، آسمانی مخلوق کی کارکردگی ھے، زمینی مخلوق اتنی عقل و فہم نہیں رکھتی تھی یا رکھ سکتی ھے,
**** رموز و اثرار اہرامِ مصر ****

05/11/2022

" ناسا نے known یونیورس میں اب تک کا سب سے بڑا
بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔اور ناسا نے اُس کا نام بھی "Ton 618" رکھ دیا ہے۔اگر یوں کہا جاٸے۔کہ یہ یونیورس کا سب سے بڑا درندہ ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ میں نے بہت سے "بلیک ہولز" کے بارے میں پڑھا ہے۔ لیکن یہ کچھ اور ہی چیز ہے۔ یقینا آپ لوگ یہ جان کر حیران ہونگے۔ کہ اس "بلیک ہول"
کا mass ہمارے سولر سسٹم سے 66 بلین گنا بڑا ہے۔ ناسا experts نے اس کو الٹرا ماسیو بلیک ہول کہہ کر پکارا،اس سے اندازہ لگائیں کہ کیا چیز ہوگی۔ یہ اتنا بڑا بلیک ہول ہے۔کہ اس نے زیادہ تر کہکشاٶں کو بھی پیچھے چھوڑ دیاہے۔ یہ درندہ Triangulum کہکشاں سے بھی زیادہ massive ہے۔ جبکہ Triangulum کہکشاں میں 50 بلین سولر سسٹم سماسکتے ہیں۔

میں اپنے ساتھیوں کو آسان لفظوں میں بتاتی چلوں کہ یہ "Ton 618" نامی بلیک ہول اتنا بڑا ہے۔ کہ اس میں 6 quintillion اور 489 trillion زمینیں بااسانی سماسکتی ہیں۔ 6 "quintillion" کا مطلب 6 ضرب دس کی پاور 18، اس سے آپ خود اندازہ لگائیں،کہ یہ کتنا بڑا ہوگا۔ یقینا اس کے سامنے تو زمین "nothing is" یعنی کچھ بھی نہیں ہے۔لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ سب سے حیران کن بات یہ ہے۔ کہ "یونیورس" میں اس طرح صرف ایک بلیک ہول نہیں، بلکہ کھربوں میں ہیں۔ کتنا حیران کن نظام ہے۔ عقل دنگ رھ جاتی ہے۔ یقینا اس کا بنانے والا بہت ہی بڑا ہوگا۔ یہ نظام خودکار نہیں ہوسکتا۔ بلکہ اس کا بنانے والا موجود ہے۔اگر دیکھنے والی آنکھیں اور سوچنے والا "دماغ" ساتھ دیے تو۔

04/11/2022

دلچسپ معلومات۔
1.نارتھ کوریا اور کیوبا صرف دو ممالک ایسے ہیں جہاں کوکا کولا فروخت نہیں ہوتی۔
2.دنیا میں سب سے زیادہ فرانس کو دیکھنے لوگ جاتے ہیں۔
3. ان ڈونیشیا ایسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ چھوٹے قد کے لوگ رہتے ہیں۔
4. دنیا کا سب سے خاموش کمرہ , مائیکروسوفٹ کے واشنگٹن Head Quarter میں ہےجہاں شور کی سطح منفی 20 dba ہے.
5. دنیا میں ہر سیکنڈ میں چار بچے پیدا ہوتے ہیں ۔
6. دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے جاپان میں آتے ہیں۔
7. سویڈن ایسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ جزیرے ہیں تقریباً 270,000
8. دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان انگریزی ہے۔
9. بھارت کے گائوں پپلانٹری میں جب بھی لڑکی پیدا ہوتی ہے مقامی لوگ ایک سو گیارہ درخت لگاتے ہیں.
10. سیارہ یورانس اور نیپچون پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے۔
11. سلگز اور سنیلز (سیپیوں کا کیڑا) کے جسم پر اتنا لیسدار مادہ ہوتا ہے کہ وہ blade کی نوک پر بھی باآسانی چل سکتے ہیں۔
12. ہاتھی کئ trunk میں 40000 مسلز ہوتے ہیں جبکہ انسانی جسم میں 850.
13. لال بیگ کا سرکا ٹ دیا جائے تو وہ کئی دن زندہ رہ سکتا ہے۔ اسکی موت بھوک سے ہوگی۔
14. اگر آپ سارا سال فون چارج کریں اس کا بجلی کا خرچ ایک ڈالر سے بھی کم ہوگا۔
16. ہٹلر بچپن میں بڑا ہوکر پادری بننا چاہتا تھا۔
17. دنیا بھر میں خواتین تقریباً $18 ٹریلین کماتی ہیں لیکن خرچ 28$ ٹریلین کرتی ہیں
18. روس کا رقبہ سیارہ پلوٹو سے زیادہ ہے لیکن آبادی بنگلہ دیش سے بھی کم۔
19. ایک عام سے بڑے بادل کا وزن تقریباً سو ہاتھیوں کے برابر ہوتا ہے۔
20. اور سب سے بہترین معلومات ، دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔❤️❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan