RJK Foundation
Help The poor's and needy...Allah almighty will bless you.. inshahAllah
30/08/2026
شجاع آباد اور ملتان میں بے روزگاری کی وجہ سے ہزاروں لوگ پریشان ہیں میرے انباکس میں ہزاروں میسج ہیں کہیں نوکری لگوا دیں اگر کسی کے پاس کوئ بھی نوکری یا سٹاف کی ضرورت ہے تو کمنٹ میں اپنی ضرورت کے مطابق نوکری اور رابطہ نمبر بتائیں تا کہ بے روزگار لوگ رابطہ کر سکیں
السلام علیکم!
اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور آپ دوستوں کی مدد سے الحمدللہ ہم نے غریب بیٹی کی شادی کا پروجیکٹ مکمل کر لیا ہے اس پر میں آپ سب کا بےحد شکرگزار ہوں ۔
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when RJK Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.