MPA Haji Sharif Rajpoot

MPA Haji Sharif Rajpoot

Share

Mpa

14/01/2024

. انشاءاللہ
ایم پی اے پی پی 215
حاجی محمد شریف آزاداُمیدوار کو (مور) کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ۰
(الحمدللہ )❤
ہمارا منشور عوام کی خدمت

Photos from MPA Haji Sharif Rajpoot 's post 14/01/2024

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 215 حاجی محمد شریف آزاداُمیدوار کی آرٹس کونسل چوک پر اووڈ راجپوت برادری کے سربراہ حاجی محمد عبدالشکور سے ملاقات ہوئی۰

Photos from MPA Haji Sharif Rajpoot 's post 13/01/2024

انشاءاللہ
ایم پی اے پی پی 215
حاجی محمد شریف راجپوت آزاد امیدوار کی ظفر شاہ اور اُن کی ٹیم سے ملاقات ہوئیں ۰

Photos from MPA Haji Sharif Rajpoot 's post 08/10/2023

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 214 حاجی محمد شریف راجپوت آزاد امیدوار حاجی فارُوق بیرا کےوالد صاحب کی برسی پر شِرکِت کی۔ اِس موقع پر سیّد علی حیدر گیلانی سردار کاشف بیرا ملک جمیل کالرو اور دیگر احباب شاملِ تھے۔۔۔۔۔۔

Photos from MPA Haji Sharif Rajpoot 's post 02/10/2023

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید میلاد النبی مبارک ہو۔ آپ کی زندگی ہمیشہ روشنی، محبت، خوشی اور اچھی صحت سے بھری رہے۔

Photos from MPA Haji Sharif Rajpoot 's post 26/09/2023

انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 214 حاجی محمد شریف راجپوت آزاد امیدوار ملک عاشق بوسن ملک قاسم بوسن کی والِدہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peer Miran Shah
Multan